’آئی لَو محمد‘ لکھنے پر مقدمہ کے خلاف برہمی، مسلمانوں کا ملک گیر احتجاج

اترپردیش کے کانپور میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ’آئی لَو محمد‘کے بینر لگانے پر مقدمہ کرنے کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔اس کا اظہار جمعہ کو نماز کے بعد ملک…








