غزہ کا محاصرہ توڑنے کیلئے روانہ ’صمود فلوٹیلا‘ پر ڈرونز کی پرواز، کارکنان میں تشویش

فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) کی جانب سے محصور علاقے غزہ کا اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے فلسطینی ساحل کی جانب رواں ’صمود فلوٹیلا‘ کے جہازوں کے اوپر سنیچر کی دیر رات اور اتوار کو ۳ نامعلوم ڈرونز دیکھے گئے…








