بابا رام دیو کی کمپنی مشکل میں، دہلی ہائی کورٹ کا سخت حکم
دہلی ہائی کورٹ نے بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنا نیا اشتہار فوری طور پر ہٹا دے۔ جسٹس تیجس کریا نے دورانِ سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ اشتہار دیگر آیورویدک چیون پراش برانڈز کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،…








