Category خبریں

میرٹھ میں طالب علم رہنما کی غنڈہ گردی کی ویڈیو وائرل، پولیس کی خاموشی پر عوام میں غم و غصہ

میرٹھ (فکروخبر نیوز) اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک طالب علم رہنما کی جانب سے ایک شخص کو سرعام بے عزت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوامی غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ حیرت انگیز طور پر ویڈیو…

یوگنڈا میں خوفناک سڑک حادثہ، دو بسوں میں تصادم سے کم از کم 46 افراد ہلاک

کمپالا (ایجنسیز / فکروخبر نیوز) مغربی یوگنڈا میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم از کم 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ملک کی حالیہ تاریخ کے بدترین…

کناڈا کے وزیر اعظم کے بیان سے مچی کھلبلی : نیتن یاہو کناڈا آتے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا

کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کناڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے جاری…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ’’مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنیؒ کی حیات و خدمات پردوروزہ سیمینار‘‘ کا آغاز ، اللجنۃ العربیہ کی جانب سے طلبہ کےعلمی و فکری مقالات پیش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح…

بھٹکل میں دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے “INF لانچ پیڈ 2025” کیرئیر و لیڈرشپ پروگرام کا انعقاد 23 اکتوبر کو

 معروف ماہرین تعلیم و رہنماؤں کے خصوصی سیشنز، کثیر تعداد میں طلبہ سے شرکت کی درخواست بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے ایک روزہ “کیرئیر اینڈ لیڈرشپ کیمپ”…

‘جمہوریت کا قتل’: پرشانت کِشور کا دعویٰ، بی جے پی نے جن سوراج امیدواروں کو ‘ہاسٹج’ کیا

پرشانت کِشور، جن سوراج کے بانی اور سابق سیاسی اسٹراٹیجسٹ، نے منگل کو الزام عائد کیا کہ ان کی پارٹی کے تین امیدوار حالیہ دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دباؤ کی وجہ سے اپنے نامزدگی فارم…

اسرائیلی بربریت کی نئی جھلک: 135 فلسطینی شہداء پر تشدد اور پھندے کے زخم واضح

غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں واپس کیے گئے 135 فلسطینی شہداء کے اجساد پر تشدد، اذیت اور غیر انسانی سلوک کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ یہ تمام لاشیں اسرائیل کے سدی…

مقبوضہ مغربی کنارے کی۷۰؍ ہزار مربع میٹر زمین پراسرائیلی حکومت نے کیا قبضہ :رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں واقع نابلس میں ۷۰؍ ہزار مربع میٹر سے زیادہ زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔اتوار کو کالونائزیشن اینڈ دیوار ریزسٹنس کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے…

ہندوستان میں صرف ایک دن اور غزہ میں ہر روز دیوالی : بالی ووڈ ڈائرکٹر کا بے رحم تبصرہ

ممبئی: معروف فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی جانب سے دیوالی کے موقع پر سوشل میڈیا پر کیا گیا ایک تبصرہ نہ صرف تنازع کا سبب بنا بلکہ انسانی ہمدردی اور اخلاقی اقدار پر بھی سنگین سوالات کھڑے کر گیا…

پونے: قلعہ میں مسلم خواتین نے ادا کی نماز تو بی جے پی رہنما نے ’گاؤموتر‘ سے کروائی صفائی

پونے: مہاراشٹر کے شہر پونے میں اس وقت سیاسی طوفان برپا ہو گیا ہے جب بی جے پی کی رکن پارلیمان میڈھا کلکرنی کی قیادت میں ہندو تنظیموں کے ایک گروہ نے تاریخی شانیوار واڑہ قلعہ میں ایک مبینہ “تطہیری…