Category خبریں

معاہدے قومی مفاد میں ہونے چاہئیں : غیر ملکی حکومتوں کے دباؤ میں نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ معاہدے غیر ملکی حکومتوں یا کارپوریشنوں کے دباؤ میں نہیں بلکہ قومی مفاد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کو بین الاقوامی ٹیکس معاہدے کرتے وقت اپنی ٹیکس…

ایس آئی آر اور ووٹر میپنگ کے تعلق سے فیڈریشن کی جانب سے بیداری پروگرام ، لاپرواہی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے : مقررین کا اظہارِ خیال

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) اور ووٹر میپنگ کے حوالے سے عوامی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے آمنہ پیلس میں ایک اہم سماجی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں…

بھٹکل: لائف کیئر اسپیشلٹی ہاسپٹل اور آدرش ہاسپٹل کا مشترکہ طبی پروگرام

بھٹکل میں Life Care Specialty Hospital نے Adarsha Hospital، اُڈپی کے اشتراک سے اتوار کی شام 11 جنوری کو ایک اہم طبی و تعلیمی پروگرام “آدرش ہاسپٹل کنیکٹ” کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد ایمرجنسی میڈیسن، بروقت تشخیص…

مدھیہ پردیش : بیتول ضلع کے ڈھابا گاؤں میں ’غیرقانونی مدرسہ‘ کی افواہ پرانتظامیہ نے اسکول منہدم کردی

مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع کے ڈھابہ گاؤں میں محض ایک افواہ کو بنیاد بناکر ضلع انتظامیہ نے ایک زیر تعمیر اسکول منہدم کردیا۔ گاؤں والوں نے الزام لگایا کہ کسی نے افواہ پھیلائی اور جھوٹی شکایت درج کرائی اور…

بنگلورو: زیورات کی دکانوں میں برقعہ، ہیلمٹ اور ماسک کے ساتھ داخلے پر پابندی پر غور

بنگلورو کی جیولرس کمیونٹی میں زیورات کی دکانوں کے اندر چہرہ ڈھانپنے والے ملبوسات، بشمول برقعہ، ہیلمٹ اور ماسک پہن کر داخل ہونے والے صارفین پر پابندی عائد کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ ان کے مطابق یہ مجوزہ اقدام…

مساجد و درگاہوں کیخلاف مسلسل عرضیوں پرکورٹ برہم

دہلی ہائی کورٹ نے دارالحکومت دہلی میں مفادعامہ کی عرضی کے نام پر مساجد اور درگاہوں کے قریب تجاوزات کا الزام عائد کرکے انہیں نشانہ بنانے والی تنظیم سیو انڈیا فاؤنڈیشن پر سخت برہمی ظاہر کی۔ چیف جسٹس دیویندر کمار…

کے ایس ایشورپا کی بی جے پی میں واپسی کی تیاری ، ریاستی سیاست میں نئی بحث

داونگیرے میں سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا کے حالیہ بیانات نے کرناٹک کی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ بی جے پی کے کارکنان…

کمبلے اریکاڈی میں ٹول وصولی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا ، مظاہرین نے کی توڑپھوڑ

نیشنل ہائی وے-66 پر کمبلے اریکاڈی میں ٹول وصولی کے خلاف احتجاج بدھ کی رات پرتشدد ہو گیا، مظاہرین نے ٹول گیٹ کے کیمروں کی توڑ پھوڑ کی اور شیشوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ ایک ہزار سے زائد مظاہرین جنہوں…

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کے زیر اہتمام ’’خوشحال خاندان، مضبوط سماج‘‘ پروگرام

بھٹکل: ایک مضبوط قوم کی تعمیر کے لیے خاندان سب سے پہلی اور اہم بنیاد ہے، اگر خاندان مضبوط ہو تو سماج اور ریاست بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھٹکل کے تحصیلدار ناگیندر کولشیٹی نے کیا۔ وہ…

عمرخالد و شرجیل امام کی ضمانت کی نامنظوری مایوس کن وافسوسناک: سابق سپریم کورٹ جج

جے این یو کے طلبہ کارکنان اور محققین عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت منظور نہ کیے جانے کے خلاف عدالتی برادری اور سول سوسائٹی میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کے تناظر میں، سابق سپریم کورٹ جسٹس مدن بی…