Category خبریں

ہزاروں امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات، خلیج ہرمز میں ایران کی فوجی مشقیں شروع، واشنگٹن چراغ پا

ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی طاقت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کررہا ہے۔ امریکی میڈیا نے محکمہ جنگ کے حوالے سے بتایا کہ پورے خطے میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد…

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہیمنت بسوا شرما کے خلاف سپریم کورٹ سے سو موٹو کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے جمعہ کے روز آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسواشرما کی ’’کھلی اور غیر آئینی نفرت انگیز تقریر‘‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں ان پر…

یوپی کے چار ہزار مدارس’ اے ٹی ایس‘ کے نشانے پر،جانچ میں تیزی

یوپی کی یوگی  حکومت کی ہدایت پر ریاست میں جاری تقریباً  ۴؍ ہزار مدارس کی فنڈنگ اور قانونی حیثیت کی جانچ کے لئے کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں یوپی کے محکمہ اقلیتی بہبودکی جانب سے سبھی…

سی جے پی نے زی نیوز کے فرقہ وارانہ ٹی وی مباحثہ کے خلاف میڈیا واچ ڈاگ سے رجوع کیا

ہندوؤں کے فرضی لنچنگ کے حوالے سے زی نیوز کے یکم جنوری کے پرائم ٹائم پروگرام ،’’کالی چرن مہاراج بمقابلہ چار مولانا… ہندوؤں کی لنچنگ پر ویسفوٹک بحث،‘‘ کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔شہری برائے انصاف و امن (سی…

‘میاں مسلمانوں’ کو پریشان کرو! ہیمنت بسوا شرما کی زہر افشانی کے خلاف پولس میں شکایت

آسام میں ۲۷؍ جنوری کو پھر مسلمانوں  کے خلاف  وزیراعلیٰ  ہیمنت بسوا شرما کی زہر افشانی  پرمعروف سماجی کارکن اور سابق آئی اے ایس افسر ہرش مندر  نے پولیس میں تحریری شکایت درج کراتے ہوئے فوری کارروائی کی مانگ  کی…

سونے چاندی کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ، چاندی ایک جھٹکے میں 1.28 لاکھ روپے اور سونا 33,000 روپے سستا

حیدرآباد: قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں جمعہ کو زبردست زلزلہ آ گیا۔ ریکارڈ بلندی تک پہنچنے کے بعد سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں تیزی سے گراوٹ ہوئی۔ جہاں چاندی کی قیمت ایک لاکھ روپے فی…

بھٹکل: سڑک حادثے کے بعد انتظامیہ متحرک، سٹی لائٹ کراس پر رفتار میں کمی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل اہم شاہراہ سٹی لائٹ کراس کے قریب گزشتہ دنوں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کی جان چلی جانے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ یہاں پیش آنے والا یہ پہلا سڑک حادثہ نہیں ہے…

چلتی کاروں میں آگ لگنے کے واقعات سے عوام میں تشویش ، دو دن میں دو واقعات منظر عام پر

کنداپور فکروخبرنیوز) دو دن دن میں دو چلتی کاروں میں آگ لگنے کے واقعات منظر عام پر آنے سے بذریعہ کار سفر کرنے والوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ وقفہ وقفہ سے اس…

منگلورو میں عوامی مقامات پر کچرہ پھینکنے پر پچیس ہزار روپیے تک کا عائد ہوسکتا ہے جرمانہ

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو سٹی کارپوریشن (ایم سی سی) نے اپنی تیز تر کلین منگلورو مہم کے ایک حصے کے طور پر سڑکوں کے کنارے اور عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے پر سخت جرمانے کا اعلان کیا ہے۔شہری حکام کے مطابق اس وقت…

منگلورو : تیندوے کی نقل وحرکت سے علاقہ میں خوف وہراس

منگلورو(فکروخبرنیوز) پڈوپیرار گرام پنچایت حدود کے تحت ڈوڈوپلکے، کٹلسر اور گوشلے علاقوں میں تیندوے کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی ہے، جس سے مقامی باشندوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تیندووں کو دن…