منگلورو: ہندوتوا کارکنوں کی طرف سے احتجاج کے دوران صحافیوں پر حملہ کی کوشش

منگلورو: منگلورو میں کلاک ٹاور کے قریب جمعرات کی صبح دکشینا کنڑ ڈسٹرکٹ ہندو پروٹیکشن کمیٹی کی طرف سے منعقدہ ایک احتجاج کے دوران اس وقت افراتفری پھیل گئی جب ہندوتوا کارکنوں نے تقریب کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر…









