متنازع فلم ’اُدئے پور فائلز‘ کےسینسر سرٹیفکیٹ کی منسوخی کی کوشش

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پر مبنی فلم ’’اُدئے پور فائلز‘‘ کی نمائش کے خلاف ہائی کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرنے کے بعد عدالت کی ہدایت پر جمعیۃ علمائے ہند نے پیر کو مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات میں…








