Category خبریں

ملین ڈالر بانڈ تنازعہ: اڈانی کی فراڈ کیس خارج کرنے کی درخواست

اڈانی گروپ کے سربراہ Gautam Adani نے امریکی عدالت میں ایک اہم درخواست دائر کرتے ہوئے امریکی مارکیٹ ریگولیٹر کے دھوکہ دہی کے مقدمے کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ یہ کیس امریکی قوانین…

لبنان میں قیامت خیز تباہی، 10 منٹ میں اسرائیل کے 100 حملے، ایران کا سخت انتباہ

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کے بعد ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے جاری جنگ بندی معاہدے سے ممکنہ دستبرداری…

جنگ بندی کے باوجود خلیجی ممالک پر ڈرون اور میزائل حملے، خطہ پھر کشیدگی کی لپیٹ میں

امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹوں بعد خلیجی خطہ ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سمیت کئی ممالک نے ڈرون اور میزائل…

آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے لے کر پابندیوں کے خاتمے تک ،ایران کا 10نکاتی منصوبہ سامنے آگیا

فکروخبر نیوز:ایران نے امریکہ کے ساتھ مجوزہ مذاکرات سے قبل اپنا 10 نکاتی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے سے لے کر خطے میں امریکی افواج کے انخلا اور عالمی پابندیوں کے خاتمے تک بڑے اور…

ضمنی انتخابات کانگریس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے: آر اشوکا

بنگلورو: کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آر اشوکا نے کہا ہے کہ داونگیرے جنوبی اور باگل کوٹ اسمبلی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ریاست میں حکمراں کانگریس کے سیاسی مستقبل کا رخ متعین کریں گے۔ یہ ضمنی انتخابات کانگریس…

ایل پی جی بحران سے بنگلورو میں زندگی متاثر، آٹو ڈرائیور اور ہوٹل کاروبار شدید بحران کا شکار

بنگلورو: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور آٹو گیس (ایل پی جی) کی قلت کے باعث بنگلورو شہر میں روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ خاص طور پر آٹو رکشا ڈرائیور اور چھوٹے ہوٹل و ٹفن سینٹر چلانے…

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

مغربی ایشیا کے بحران کی وجہ سے کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) کے بعد اب پائپ لائن کے ذریعہ کچن تک آنے والی قدرتی گیس (پی این جی) کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔دہلی-این سی آر کے ساتھ…

’ہیمنت کی پولیس دہلی آ کر کسے ڈرانا چاہتی ہے؟‘ پون کھیڑا کے خلاف آسام پولیس کی کارروائی پر کانگریس کا سوال

آسام میں اسمبلی انتخاب کی تشہیر کا آج آخری دن ہے، لیکن آسام کی سیاست میں جاری ہلچل کا اثر دہلی میں بھی دکھائی دے رہا ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے 2 دن قبل پریس کانفرنس کر آسام کے…

’مزدور طبقہ کے معاشی استحصال کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار‘، کرناٹک میں ایل پی جی بحران پر کانگریس کا الزام

کرناٹک میں ایل پی جی اور ایندھن بحران کو لے کر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور کانگریس کے سینئر لیڈران نے مرکزی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ منگل…

مغربی بنگال میں ہٹائے گئے ووٹروں کی کل تعداد تقریباً 91 لاکھ تک پہنچ گئی: الیکشن کمیشن کا تخمینہ

کولکاتہ: مغربی بنگال میں پیر کی آدھی رات کے فوراً بعد رائے دہندوں کے لیے عدالتی فیصلے کے عمل کے اختتام کے ساتھ، الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اندازہ لگایا ہے کہ ریاست میں فہرستوں سے ہٹائے گئے ووٹروں کی کل…