Category خبریں

وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیرِ خاص بی آر پاٹل نے اپنے عہدے سے دیا استعفیٰ ، وجوہات بتانے سے کیا انکار

بنگلورو : جنتا پارٹی سے کانگریس میں شامل ہونے والے بی آر پاٹل نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کے مشیرِ خاص سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے استعفیٰ کے بعد انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعلیٰ کو ایک تفصیلی…

آن لائن دھوکہ دہی معاملہ میں اڈپی پولیس کو ملی بڑی کامیابی ، ایک شخص گرفتار

اُڈپی : اُڈپی سائبر اکنامک اینڈ نارکوٹک کرائم (CEN) پولیس نے ایک وسیع “ڈیجیٹل گرفتاری” گھوٹالے کے سلسلے میں دھارواڑ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے ایک مقامی باشندے کو 89 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا…

بی جے پی لیڈران کی اپنی ہی پارٹی لیڈران پر بیان بازی تھمنے نہیں لے رہی ، اب وشناتھ نے سدھاکر کو بنایا نشانہ

بی جے پی کے ریاستی کے صدر وجیندرا کی سدھاکر کی طرف سے تنقید کیے جانے کے بعد بنگلورو: یلہنکا کے ایم ایل اے ایس آر وشواناتھ نے ریاستی صدرکا بچاؤ کرتے ہوئے سدھاکر کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا…

قرآن کی بے حرمتی کرنے والا عراقی سلوان مومیکا کا گولی مار کر قتل ، قتل کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید !

قرآن پاک نذرِ آتش کرنے والے بدنام زمانہ عراقی شخص سلوان مومیکا کا آج گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلوان مومیکا کو سوڈرٹالجے واقع ہووسجو میں گولی ماری گئی۔ اس کی خبر ملتے ہی…

مہاراشٹرا :بی جے پی رہنما نے امتحانی مراکز میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

مہاراشٹر کے شدت پسند اور اشتعال انگیز بیانات کے لئے  معروف مہاراشٹر حکومت میں زیر نتیش رانے نے ایک بار پھر مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے۔امتحانی مراکز میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حجاب…

160 دانشور، فنکار اور سماجی کارکنان نے عمر خالد کی رہائی کے لئے بلند کی آواز

نئی دہلی: امیتاو گھوش، نصیر الدین شاہ، رومیلا تھاپر، جیتی گھوش، ہرش مندر اور کرسٹوف جیفرلو سمیت 160 ماہرین تعلیم، فلمساز، اداکار، کارکن اور دیگر لوگوں نے عمر خالد اور شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے پر…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں مطالعہ کتب کا خوش گوار رجحان

ہزاروں صفحات پڑھ کر طلبہ نے دیا کتابوں سے محبت کا ثبوت ،  مسابقہ کے جذبے نے کتابوں کے مطالعے کو فروغ دیا: اساتذہ کا تاثر بھٹکل (فکروخبرنیوز) الحمد للہ شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل ہمہ وقت طلبہ کی علمی…

ریاستی بی جے پی لیڈران میں بے اطمینانی کی کیفیت ، کے سدھاکر بیان سے سامنے آئے تنازعات

بنگلورو: ریاستی بی جے پی کے قائدین کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ مختلف ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چکبالا پور کے ایم پی ڈاکٹر کے سدھاکر نے کرناٹک بی جے پی کے ریاستی صدر بی…