Category خبریں

روس نے طالبان حکومت کو تسلیم کر لیا: عالمی سطح پر ایک نیا سفارتی باب کھلنے کا امکان؟

کابل : روس نے ایک تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، یوں وہ 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلا ملک بن گیا ہے جس نے…

سابق سی جے ائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لئے سپریم کورٹ انتظامیہ کا حکومت کو خط

سپریم کورٹ انتظامیہ نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ اس کے مطابق سابق سی جے آئی سبکدوش ہونے کے بعد بھی اس بنگلے میں رہ رہے…

سنبھل میں مساجد کے خلاف کارروائی جاری ، مزید  دو مساجد نشانے پر

شاہی جامع مسجد سنبھل کا تنازعہ ابھی حل نہیں ہوا ہے لیکن یوگی حکومت سنبھل میں واقع تمام مساجد کے سروے اور قانونی و غیر قانونی جانچ میں مصروف ہے۔اس سلسلے میں انتظامیہ  ضلع میں مزید دو مساجد کو منہدم کرنے…

متھرا شاہی عیدگاہ پر دعویٰ کرنے والوں کو قانونی دھچکا

متھرا میںواقع شاہی عیدگاہ کی مسجدکےمعاملے میںہندو فریق کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے زبردست دھچکا لگا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس عبادتگاہ کومقدمہ کے دوران ’ متنازع ڈھانچہ‘ لکھنے کی اجازت دینےسے صاف انکار کردیا ہے۔ عدالت نے ہندو…

مسلمانوں کے احتجاج کے درمیان حکومت نے جاری کیےنئے قواعد و ضوابط

مرکزی حکومت نے ۳ جولائی کو "یونیفائیڈ وقف منجمنٹ، ایمپاورمنٹ، ایفیشنسی اینڈ ڈیولپمنٹ رولز، ۲۰۲۵ء” کے تحت وقف جائیدادوں کے پورٹل اور ڈیٹا بیس، ان کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، آڈٹ کے انعقاد اور کھاتوں کے انتظام وغیرہ سے جڑے…

یونیفارم سول کوڈ: نابالغ شادی اور طلاق کے قوانین میں اہم تبدیلیاں

دہرادون: یکساں سول کوڈ کو لے کر اتراکھنڈ حکومت نے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا ہے۔ اب ان لوگوں کی شادی کی رجسٹریشن منسوخ نہیں کی جائے گی جو شادی کے وقت نابالغ تھے یا جوڑے میں سے کوئی ایک نابالغ…

غیر مسلم کو بچانے کے لئے قربان کردی اپنی جان ، لیکن آج اسی کا خاندان بے یارومددگار

ممبئی میں گھاٹ کوپر علاقہ کی رمابائی کالونی کے ایک نالے سے شہزاد شیخ نے بچی کو بچاتے ہوئے جان گنوادی،لیکن اب وہ خاندان مالی مدد کا منتظر ہے،اس طرح انہوں نے انسانیت کی قابل ستائش مثال قائم کی ہے۔…

لکھ لو میری بات ٹرمپ کے سامنے پھر سےجھک جائیں گے مودی : راہل گاندھی کا طنز ،بی جے پی ٓصفوں میں سناٹا

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیوش گوئل کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے…