Category خبریں

بھٹکل میں مطالعہ بیداری مہم کا انعامی پروگرام، ننھے قارئین کی شاندار حوصلہ افزائی

بھٹکل(فکروخبرنیوز/موصولہ نیوز) موجودہ دور میں جب بچوں کی دلچسپی کتابوں سے کم ہوتی دکھائی دیتی ہے، ایسے میں ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے شعبۂ کتب خانہ کی مطالعہ بیداری مہم ایک خوش آئند قدم ثابت ہوئی۔ سال 1447ھ/2026ء کے تحت…

کرناٹک میں اسکولوں کی حاضری کے لیے فیس ریکگنیشن لازمی

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے اب اسکولی بچوں کی حاضری کے لیے چہرے کی شناخت (  face recognition)کو لازمی قرار دیا ہے۔ حاضری AI پر مبنی طالب علم کے چہرے کی حاضری کی نگرانی کے نظام کے ذریعے ریکارڈ کی جائے…

سعودی عرب ,متحدہ عرب امارات میں آج سےرمضان المبارک کا آغاز

ریاض: مملکتِ سعودی عرب نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کا آغاز آج شام سے ہوگااعلان کے فوراً بعد مملکت بھر کی مساجد میں نمازِ تراویح کی تیاریوں کا…

چاند نظر نہ آیا، بھٹکل میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات 19 فروری سے

شہر اور اطراف میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کے بعد قاضی صاحبان نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ کل بروز بدھ ۳۰ شعبان المکرم ہوگا، جبکہ پہلا روزہ جمعرات کے دن رکھا جائے گا۔ ان شاء اللہ…

بسوا شرما کی مسلمانوں کے خلاف متنازع ویڈیو : سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار ، ہائی کورٹ جانے کی ہدایت

 سپریم کورٹ  نے پیر کو  آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف داخل کی گئی اُس پٹیشن پر سماعت سے انکار کردیا جس میں مسلمانوں کو گولی مارنے والے متنازع ویڈیو  کے معاملے میں کارروائی کی مانگ کی گئی…

’’وندے ماترم کی مخالفت غداری تصور کی جائے گی‘‘

تر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو یوپی کے قانون سازکونسل میں گورنر کے خطاب پر تحریکِ تشکر کی بحث میں حصہ لیتے ہوئےاشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ وندے ماترم کی مخالفت کو غداری قرار دیتے…

الہ آباد ہائی کورٹ کا ذاتی رہائش پر نماز سے روکنے پربریلی ڈی ایم،ایس ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس

الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو بریلی کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم)اونیش سنگھ اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انوراگ آریہ کو محمد گنج گاؤں میں ایک نجی رہائش گاہ کے اندر مسلمانوں کو نماز ادا کرنے…

وزیر اعظم مودی 25-26 فروری کو اسرائیل کا دورہ کریں گے، نیتن یاہو نے دی جانکاری

نئی دہلی/یروشلم: وزیر اعظم نریندر مودی 25 اور 26 فروری کو اسرائیل کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو "کانفرنس آف پرسیڈنٹس آف میجر جوئش آرگنائیزشنس” سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی…

اندور : اونچے میناروں پر ڈی جے اور مائیکروفون پر پابندی کا مطالبہ

اندور: اندور میں امتحانی موسم کے دوران لاؤڈ اسپیکر چلانے پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں کئی مقامات پر ڈی جے اور لاؤڈ اسپیکر کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ دریں اثنا، اندور کے میئر نے…

رمضان المبارک تقوی کے حصول کا بہترین ذریعہ، مرکز تحفظ اسلام ہند کے’’جلسۂ استقبال رمضان‘‘ سے مفتی افتخار احمد قاسمی کا خطاب

بنگلور، 17؍ فروری (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد عظیم الشان’’ جلسۂ استقبال رمضان‘‘ سے مرکز کے سرپرست مفتی افتخار احمد قاسمی (صدر جمعیۃ علماء کرناٹک) نے نہایت مؤثر اور جامع خطاب کرتے ہوئے رمضان المبارک…