Category خبریں

بھٹکل : وقف بل کی مخالفت میں مسلمانوں کا انوکھا احتجاج ، کالی پٹی باندھ کر نماز جمعہ ادا کی

بھٹکل(فکرو خبر نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کے اعلان پر اج بھٹکل کی جامع مسجد اور خلیفہ جامعہ مسجد سمیت دیگر جمعہ مساجد میں مسلمانوں نے کالی پٹی باندھ کر نماز جمعہ ادا کی۔وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں…

بھٹکل تنظیم کی مسلمانوں سے اپیل ، آج جمعہ کی نماز کے لیے پرسنل لا بورڈ کی گزارش پر کریں عمل ، اپنے بازو پر پٹی باندھ کر وقف ترمیمی بل کے خلاف درج کریں اپنا پرامن احتجاج

(فکرو خبر/پریس ریلیز) الحمد اللہ دہلی کے جنتر منتر اور پٹنہ کے دھرنا استھل پر مسلمانوں کے زوردار احتجاج نے کم از کم بی جے پی کی حلیف جماعتوں کی صفوں میں ہلچل مچادی ہے۔ اب 29 مارچ 2025 کو…

وقف ترمیمی بل کے خلاف پٹنہ میں مسلم  تنظیموں کا زبردست  احتجاجی مظاہرہ

وقف ترمیمی بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شروع کی گئی احتجاجی تحریک بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زبر دست شکل میں نظر آئی ۔راجدھانی دہلی میں اعلان کے مطابق یہ تحریک دھیرے دھیرے…

میرٹھ: پولیس چوکی میں افطار پارٹی پر  چوکی انچارج   لائن حاضر، تحقیقات کا  حکم

اترپردیش  میں حالیہ دنوں میں ہولی کا تہوار گزرا ہے جس میں تمام سرکاری اداروں پولیس اسٹیشن اور اسکول و کالج میں ہولی جم کر کھیلی گئی ،خود متعدد مقامات پر پولیس اہلکار وردی میں ہولی کھیلتے ہوئے نظر آئے…

راجستھان :    اسلام کی تبلیغ کے الزام میں دس افراد ملک بدر

راجستھان کی دوسہ پولیس نے دس مبینہ نیپالی شہریوں کو غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر ملک سے نکال دیا ہے۔پولیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ان…

بھٹکل عیدگاہ میں 7:15 بجے ادا کی جائے عیدالفطر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل عیدگاہ میں امسال عید الفطر 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔ اس بات کا اعلان عید گاہ کمیٹی نے اعلامیہ میں کیا ہے۔ انہوں نے جمیع برادران اسلام کی خدمت میں عید الفطر کی پرخلوص مبارکباد پیش…

ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشور کا ضلع اترکنڑا کا دورہ ، کئی بڑے اعلانات ، بھٹکل میں قائم ہوگا ٹریفک پولیس اسٹیشن ، ضلع میں بڑھتے سڑک حادثات پر روک لگانے کے لیے اقدامات ضروری ،

کاروار(فکروخبرنیوز) اتراکنڑا کے دورے پر چل رہے ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھٹکل میں ٹریفک پولیس اسٹیشن قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ضلع میں 450 کلومیٹر…

کانگریس کا اعلان: بہار اسمبلی انتخاب ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑے گی

نئی دہلی: کانگریس نے بہار اسمبلی انتخاب میں ‘انڈیا’ بلاک کے تحت لڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ منگل کو پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔ اجلاس میں…