Category خبریں

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2026 کی تعطیلات کا اعلان، سرکاری و نجی شعبے کے لیے تاریخیں جاری

متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین دونوں کے لیے عید الفطر 2026 کی تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل اور وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے مشترکہ…

اے ائی سمٹ مظاہرہ : ایک اور نوجوان گرفتار

نئی دہلی: دارالحکومت کے بھارت منڈپم میں منعقدہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوران انڈین یوتھ کانگریس (IYC) کے احتجاج کی تحقیقات اب مدھیہ پردیش تک پہنچ گئی ہیں۔ دہلی پولیس نے مدھیہ پردیش کے گوالیار سے جتیندر یادو…

اسرائیل دورے سے قبل وزیراعظم مودی کا نیتن یاہو کو تہنیتی پیغام

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 25 فروری کو (بروز بدھ) اسرائیل کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے دورے سے پہلے پی ایم مودی نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے تہنیتی پیغام کے جواب میں اتوار کو کہا…

بھٹکل ڈونگر پلی کی اتحاد کمیٹی کے لیے عہدیداران کا عمل میں آیا انتخاب  ، مولوی محمد فیضان حاجی فقیہ ندوی صدر اور جناب عنایت اللہ گوائی جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) نوجوان اتحاد کمیٹی ڈونگر پلی کی نئی انتظامیہ کی تشکیل کے بعد عہدیداران کا باقاعدہ انتخاب عمل میں آ گیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ تفصیلات کے مطابق نئی ٹیم درج ذیل ذمہ داریوں پر فائز…

مسلم کوٹہ ختم کرنےکے فیصلےہائی کورٹ میں چیلنج

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے سے عین قبل ریاست کی فرنویس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے تعلیم کے شعبے میں دیئے جانے والے ۵؍ فیصد کوٹہ کو ختم کرنے کے لئے نوٹیفکیشن  جاری…

کرناٹک : بی جے پی ایم ایل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بنگلورو: گدگ ضلع کے شرہٹی اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے چندرو لامانی کو لوک آیکت پولیس نے ایک ٹھیکیدار سے 5 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ لامانی گدگ ضلع…

بنگلورو ۔ مڈگاؤں وندے بھارت ایکسپریس منگلورو میں نہیں رکے گی

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو اور بنگلورو کے درمیان گھاٹ سیکشن کی برقی کاری مکمل ہونے کے باوجود ریلوے بورڈ نے ساحلی شہر کو ایک اہم جھٹکا دیا ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس منگلورو سنٹرل اور منگلورو جنکشن دونوں اسٹیشنوں پر نہیں رکے گی۔ ریلوے…

بچوں کی آن لائن حفاظت پر سوالات ، نیو میکسیکو کا میٹا کے خلاف مقدمہ دائر

نیو میکسیکو: امریکی ریاست نیو میکسیکو نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کو آن لائن شکاریوں سے محفوظ رکھنے میں ناکام رہی۔ ریاست کے محکمۂ انصاف…