Category خبریں

مرکزی بجٹ سے کرناٹک کے لیے کوئی خاص فائدہ نہیں  : نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار

بنگلورو : کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ مرکزی بجٹ سے ریاست کے لئے کوئی فائدہ نہیں ہوا لیکن ابھی بجٹ کا…

سونا 13 ہزار روپے سستا!چاندی کی قیمتوں میں بھی زبردست گراوٹ

 بجٹ سے پہلے اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔ سینسیکس اور نفٹی دباؤ میں کاروبار کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست گراوٹ آئی ہے۔…

کے ایس آر ٹی سی نے دیا تمباکو فروغ دینے والے اشتہارات ہٹانے کا حکم

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے ہدایت دی ہے کہ تمباکو کی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینے والے تمام اشتہارات، براہ راست یا بالواسطہ، اس کی بسوں اور بس اسٹیشنوں سے 15 دنوں…

مرکزی بجٹ 2026: اپوزیشن کی شدید تنقید ، پڑھئے کس نے کیا کہا

نئی دہلی: لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے یونین بجٹ 2026-27 پر تنقید کی ہے۔ انھوں نے ایکس پر پوسٹ کیا، بے روزگار نوجوان۔گرتی ہوئی مینوفیکچرنگ، سرمایہ کار سرمایہ نکال رہے ہیں، گھریلو بچتیں گر رہی ہیں۔ کسان…

روس کے صدر کی ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی سے ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کے روز صدارتی محل کریملن میں ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی سے غیر اعلانیہ اعلیٰ سطحی ملاقات کی۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے سینئر مشیرعلی…

بھٹکل : مسجد ابوحنیفہ آزاد نگر میں مفت فلٹر پانی کی سہولت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مساجد جہاں عبادت کا مرکز ہوتی ہیں وہیں اگر وہ انسانی ضرورتوں کا سہارا بھی بن جائیں تو یہ معاشرے کے لیے ایک زندہ پیغام بن جاتا ہے۔ اسی جذبۂ خدمت کے تحت آزاد نگر ساتواں کراس…

ویلفیئر اسپتال بھٹکل کے باہر صاف پینے کے پانی کی سہولت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) صاف پینے کے پانی کی بڑھتی ہوئی ضرورت اور عوامی سہولت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے ویلفیئر ہاسپٹل بھٹکل کی جانب سے اسپتال کے داخلی دروازے کے قریب پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک خصوصی یونٹ قائم…

“گھٹیا قیاس آرائیاں”ایپسٹین فائلز میں وزیراعظم مودی کے اسرائیل دورے کے مبینہ ذکر پر وزارت خارجہ کاسخت ردعمل

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ خارجہ نے اُن خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں بدنام امریکی مجرم Jeffrey Epstein سے منسوب ایک مبینہ ای میل میں وزیرِاعظم Narendra Modi کا حوالہ دیے جانے کا دعویٰ کیا گیا…

ہزاروں امریکی فوجی مشرق وسطیٰ میں تعینات، خلیج ہرمز میں ایران کی فوجی مشقیں شروع، واشنگٹن چراغ پا

ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی طاقت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کررہا ہے۔ امریکی میڈیا نے محکمہ جنگ کے حوالے سے بتایا کہ پورے خطے میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد…

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا ہیمنت بسوا شرما کے خلاف سپریم کورٹ سے سو موٹو کا مطالبہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے جمعہ کے روز آسام کے وزیراعلی ہیمنت بسواشرما کی ’’کھلی اور غیر آئینی نفرت انگیز تقریر‘‘ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جس میں ان پر…