Category خبریں

کلبرگی: بینّےتور آبی ذخیرہ بھر گیا، 46 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا، ندی کنارے واقع دیہاتوں کے لیے خطرے کا انتباہ

کلبرگی (فکروخبرنیوز) کلبرگی ضلع کے معروف بینّےتور آبی ذخیرہ میں مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو کر اپنی 100 فیصد گنجائش تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ آبی وسائل کے مطابق ذخیرہ میں اس وقت…

فلسطین کے لیے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں تین مسلم نوجوان گرفتار

تھانے (مہاراشٹر): اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی اے ٹی ایس) نے تھانے کے ممبئی سے ملحقہ علاقے کے بھیونڈی ضلع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر تقریباً 3 لاکھ روپے جمع کر کے…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی طرف سے  سماجی و تعلیمی سروے پر تربیتی اجلاس

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت کی طرف سے ہونے والے سماجی و تعلیمی سروے – 2025 (ذات پات مردم شماری) کے پیش نظر بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی سماجی کمیٹی نے مجلس اصلاح و تنظیم کی سرپرستی میں اتوار کو تنظیم…

افغانستان نےٹرمپ کی دھمکیوں کو کیا مسترد ، کہا ایک انچ زمین بھی نہیں دیں گے

کابل(21 ستمبر 2025): افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں کو سختی سے مسترد کردیا۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس کو دوبارہ حاصل کرنے کی امریکی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے…

اس مسلم ملک میں عوامی دباو کے بعد پولیس اہلکاروں پر داڑھی رکھنے کی پابندی ختم

طرابلس (21 ستمبر 2025): لیبیا میں پولیس اہلکاروں کے داڑھی رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی قیادت کی مداخلت اور عوامی سطح پر پیدا ہونے والے سخت ردعمل کے بعد لیبیا کی…

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان  

غزہ میں جاری اسرائیلی کریک ڈاون اور عالمی طاقتوں کی بے بسی کے درمیان فلسطین کے سلسلے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔ آج برطانیہ ،کناڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ میڈیا…

جی ایس ٹی اصلاحات کو وزیراعظم مودی نے بچت کا تہوار قراردیا ، اپوزیشن کی تنقید

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کرتے ہوئے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں تاریخی اصلاحات کا اعلان کیا، جو کل 22 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔ انہوں نے اسے "جی ایس ٹی…

کرناٹک آلنداسمبلی حلقہ میں ووٹرز کے نام ہٹانے کی مبینہ کوششوں کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی قائم

بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ہفتہ کو ریاستی پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (CID) کی ایک خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) تشکیل دی ہے، جو آلنداسمبلی حلقہ (کلبرگی) میں ووٹر لسٹ سے 6,018 ووٹروں کے نام مبینہ طور پر…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف چنئی میں زبردست ریلی

غزہ میں اسرائیل کے مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف  معروف سماجی مصلح پیریار کے ماننےوالوں  کی تنظیموں نے چنئی میں  زبردست ریلی اور عوامی جلسے کا انعقاد کیا جس میں  مختلف سیاسی پارٹیوں  کے لیڈروں، رکن پارلیمان،…