چارجنگ پر لگا فون پھٹ پڑا ، آگ دو منزلہ مکان میں پھیل گئی ، سازوسامان جل کر خاکستر

کارکلا : چارجنگ پر رکھا موبائل فون پھٹ پڑنے سے آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لیے جانے کا واقعہ تیلاروڈ پر مراتپا شیٹی کالونی میں کل پیش آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ کشور کمار…









