Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل مسلم جماعت ریاض کے پروگرام میں مولانا عمرین محفوظ رحمانی کا خطاب : کہا ، موجودہ حالات میں امت کو صبر، تحمل اور حکمت کی ضرورت

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن ریاض (BMA-R) جانب سے ہوٹل ایگزیکٹیو، اولیا، ریاض میں سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا عمرین محفوظ رحمانی کی آمد پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس انہوں نے…

بھٹکل : سڑک حادثہ کے ایک ماہ بعد اہم شاہراہ کی مرمت ، نور مسجد کے قریب دوبارہ کام شروع

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے بس اڈے سے ڈاؤن (نشیب) تک اہم شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گذشتہ دنوں یکے بعد دیگرے پیش آئے سڑک حادثات پرعوام نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا اور اہم شاہراہ توسیعی مرحلہ کی…

اسپورٹس کے میدان میں اتحاد پبلک اسکول کے طالب علم مجتبیٰ کی شاندار کامیابی ، ضلعی سطح کے لیے منتخب

ہوناور(فکروخبرنیوز) اتحاد پبلک اسکول ولکی کے طلبہ نے تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔  20/ ستمبر 2025 کو ہوناور میں منعقد ہونے والے کھیل مقابلہ میں اسکول کے طالب…

بھٹکل : 150 گھروں کی الاٹمنٹ، ایپ میں مسائل : بھٹکل میں سروے کے خلاف اساتذہ برہم ، بائیکاٹ کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) تعلقہ میں جاری سماجی اور تعلیمی سروے 2025 کو لے کر اساتذہ یونینوں نے کئی خامیوں اور مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اساتذہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات…

بھٹکل : تینگن گنڈی کراس کی خستہ حال سڑک کا مرمتی کام شروع

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے مدینہ کالونی تینگن گنڈی کراس اہم شاہراہ سے متصل سڑک کی خستہ حالی ناقابلِ بیان ہوگئی تھی۔ ہیبلے پنچایت رکن سید علی کی طرف سے سی ایم او کو ٹویٹ کرنے کے بعد اسی روز افسران…

پتور : مہیش شیٹی کو ایک سال کے لیے ضلع بدر کروانے کے احکامات جاری ، جانیے وجہ!

بیلتنگنڈی  : بار بار جرائم میں ملوث افراد کے خلاف جاری کارروائی کے تحت بیلتنگنڈی پولیس نے اجیرے کے رہائشی مہیش شیٹی تھیمرودی کے خلاف ایک سال کے لیے ضلع بدر(برطرفی (Externment کا حکم نامہ جاری کروایا ہے۔ ملزم کے…

یوپی میں 558 امداد یافتہ مداراس کی تحقیقات پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے لگائی روک، این ایچ آر سی اور شکایت کنندہ کو نوٹس

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش میں امداد یافتہ 558 مدارس کے خلاف قومی انسانی حقوق کمیشن کی ہدایت پر لکھنؤ میں واقع اقتصادی جرائم ونگ کے ذریعہ کی جا رہی تحقیقات پر روک لگا دی ہے۔ جسٹس سرل شریواستو…

بنگلور ٹریفک جام کے تدارک کیلئے سدارمیا کی عظیم پریم جی سے مدد کی درخواست

 بنگلور کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریفک کے شدید جام میں کمی لانے کیلئے، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ  سدارمیا نے وپرو کے بانی چیئرمین عظیم پریمجی کو خط لکھ کر ان سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے کیمپس سے…

کرناٹک میں بس کرایوں پر نظر رکھنے کے لیے نئی ریگولیٹری کمیٹی قائم کرنے کی تیاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کو مالی بحران سے بچانے اور بس کرایوں میں اضافے کو سیاسی دباؤ سے آزاد رکھنے کے مقصد سے کرناٹک حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ فیر ریگولیٹری کمیٹی (PTFRC) کے قیام کا مسودہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔…