Category ساحلی خبریں/کرناٹک

اُلال کے قریب سمندر میں پھنسی ماہی گیر کشتی ساحل سے ٹکرا گئی : 13 ماہی گیر معجزانہ طور پر محفوظ

منگلورو(فکروخبرنیوز)  ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ،  قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ…

سڑک کی حالت ناقابلِ بیان؟ 8 کلومیٹر کی سڑک بند، 120 کلومیٹر کا طویل سفر کرنے پر کیوں مجبور ہیں عوام

بیلتنگڈی : (فکروخبر نیوز) آ زادی کے 75 سال بعد بھی بیلتنگڈی تعلقہ کی ملاونتی گرام پنچایت حدود کے ایلانیرو گاؤں کے مکین ایک بڑی مشکل سے دوچار ہیں۔ صرف 8 کلومیٹر دور پنچایت دفتر تک پہنچنے کے لیے گاؤں…

بنگلورو: ای چالان جرمانوں پر 50 فیصد رعایت سے 100 کروڑ سے زائد کی ریکارڈ توڑ وصولی

بنگلورو(فکروخبرنیوز) شہر میں ای چالان کے ذریعے درج ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں 50 فیصد رعایت کی اسکیم کو بے حد کامیابی ملی ہے۔ صرف 22 دنوں میں ٹریفک پولیس نے 106 کروڑ روپے کی ریکارڈ وصولی کی، جبکہ…

بھٹکل : تعلقہ اور ضلعی سطح مقابلوں میں انجمن بوائز ہائی اسکول کی شاندار کارکردگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول نے تعلقہ اور ضلع سطح کے کھیلوں کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں اور ریاستی…

منڈیا: بسنا گوڑا یتنال کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر پر ایف آئی آر، مبینہ طور پر فرقہ وارانہ بیان بازی کا الزام

منڈیا (فکروخبرنیوز) سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی سے نکالے گئے رہنما بسنا گوڑا پاٹل یتنال کے خلاف مدّور میں 11 ستمبر کو کی گئی تقاریر پر ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ملیکارجن بالادانڈی نے…

بنگلورو: پولیس وردی کے پیچھے منشیات کا کاروبار! انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکار معطل

بنگلورو، 14 ستمبر (فکروخبرنیوز) منشیات کی روک تھام کے لیے متحرک پولیس کا چہرہ اس وقت داغدار ہوگیا جب بنگلورو میں ایک انسپکٹر اور 10 کانسٹیبل ڈرگ مافیا سے ملی بھگت میں پکڑے گئے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ…

منگلورو: کدرولی جامع مسجد میں ’اوپن ڈے‘، مختلف مذاہب کے لوگوں کی شرکت

منگلورو (فکروخبرنیوز) کدرولی جامع مسجد انتظامی کمیٹی، مسلم یونٹی فورم کدرولی اور جماعت اسلامی ہند منگلورو کی جانب سے اتوار کو ’اوپن ڈے‘ کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے افراد نے شرکت کی۔ یہ پروگرام دوپہر سے…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء کھیل مقابلوں میں ضلعی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل تعلقہ اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شرکت کرتے ہوئے اپنا بہترین مظاہرہ پیش کرتےہوئے الگ الگ مقابلوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے زونل لیول کے بعد تعلقہ سطح سے ضلعی سطح کے لئے منتخب…

بنگلورو: ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایتی اسکیم ختم ، 20 دنوں میں 89 کروڑ روپے جمع

بنگلورو (فکروخبرنیوز کرناٹک حکومت کی جانب سے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کے لیے شروع کی گئی 50 فیصد رعایتی اسکیم عوام میں غیر معمولی مقبولیت حاصل کرتے ہوئے جمعہ کو اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس اسکیم کے ذریعے گاڑی مالکان…