Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل : نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ موصوف کئی مہینوں سے علیل چل رہے تھے اور ان کا مستقل علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ پانچ روز…

منگلورو : تلپاڈی ٹول گیٹ کے قریب المناک حادثہ : ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد اجاں بحق

منگلورو (فکروخبر نیوز)  تلپاڈی ٹول گیٹ کے قریب آج دوپہر پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو راہگیر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق…

بھٹکل : ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن کوئز مقابلہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے آن لائن سیرت کوئز مقابلہ یکم ستمبر 2025 سے شروع ہونے جارہا ہے  جس کا مقصد سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات عام کرنا ہے۔…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا سالانہ اجلاس

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے اسپورٹس سینٹروں کا متحدہ پلیٹ فارم بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کا سالانہ جلسہ رابطہ ہال نوائط کالونی میں کل رات منعقد کیا گیا جس میں سالانہ رپورٹ سکریٹری فیڈریشن مولانا احمد ایاد ایس ایم ندوی نے پیش…

شدید بارش :بھٹکل سمیت اترا کنڑا میں 28 اگست کو اسکول و کالجز بند

اُترکنڑا (فکروخبر نیوز): محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کے بعد اُترکنڑا ضلع انتظامیہ نے جمعرات، 28 اگست 2025 کو ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی…

لائیف کیئرہوسپٹل بھٹکل میں ایوشمان بھارت اسکیم کا آغاز ، اے پی ایل اور بی پی ایل کارڈ ہولڈر اٹھاسکتے ہیں فائدہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے مشہور لائیف کیر اسپتال میں مرکزی حکومت کی اسکیم ایوشمان بھارت کا آغاز ہوچکا ہے جس کا اعلان یہاں کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر نواب نے کیا۔ انہوں نے اس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس…

کرناٹک : شیوا کمار کا آر ایس ایس ترانہ پڑھنے کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ، پڑھیے مزید تفصیلات

کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈی کے شیوکمار نے اسمبلی میں آر ایس ایس کے ترانے سے متعلق اپنے ریمارکس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس…

بھٹکل میں یکے بعد دیگرے سڑک حادثات : ایس ڈی پی آئی نے آئی آر بی کمپنی کو ذمہ دار ٹہرایا، سخت کارروائی کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز)  قومی شاہراہ 66 پر شمس الدین سرکل کے قریب پیش آئے یکے بعد دیگرے حادثات کے بعد سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) بھٹکل یونٹ نے آئی آر بی کمپنی کے "غیر سائنسی اور…

بھٹکل: قومی شاہراہ پر حادثات میں اضافہ ، شہریوں کا انتظامیہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل شہر سے گزرنے والی قومی شاہراہ پر ہونے والے مہلک حادثات نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کی ہلاکتیں بھی تقریباً ہر ہفتے رپورٹ ہو رہی ہیں۔ مقامی…

بنگلورو: جی ایس ٹی شرحوں میں کمی پر ریاست محتاط، محصولات میں بڑے خسارے کا خدشہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت نے مرکز کی جانب سے اشیا و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح سلیبوں میں ردوبدل اور کمی کے فیصلے پر شدید تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ ریاست کا کہنا ہے کہ اگر شرحوں میں کمی کی…