Category ساحلی خبریں/کرناٹک

  جسٹس وِبھُو بکھرو نے چیف جسٹس کرناٹک ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر وبھوبکھرو کی تقرری عمل میں آئی۔ جسٹس وِبھُو بکھرو نے ریاست کے اعلیٰ ترین عدالتی عہدے کا حلف اٹھایا۔ بنگلور کے تاریخی راج بھون میں منعقدہ ایک باوقار تقریب…

کرناٹک میں ہر اسمبلی حلقے کے لیے 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور

بنگلورو : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں کے لیے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان کیا ہے تاکہ عوامی نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور دیگر ترقیاتی کام انجام دے سکیں۔ اس…

آر سی بی وکٹری پریڈ : پولیس سے باقاعدہ اجازت طلب نہیں کی گئی تھی ، رپورٹ منظرعام پر

آئی پی ایل 2025 میں 18 سال بعد آر سی بی کی جیت کے بعد چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ کے دوران مچی بھگدڑ پر کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جو رپورٹ پیش کی تھی، وہ اب منظر…

ساحلی کرناٹک میں موسلادھار بارش ، میری ہل میں چہاردیواری گرنے سے کئی بائک اور ایک کارکو نقصان

منگلور :  ساحلی کرناٹک میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث کئی سنگین واقعات رونما ہوئے، جن سے عوامی زندگی بری طرح متاثر ہے۔ منگلورو کے میری ہِل علاقے میں 16 جولائی کی رات شدید بارش کے دوران ایک پرانی کمپاؤنڈ…

لینڈ سلائیڈنگ : منگلورو-بنگلور قومی شاہراہ بند، متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

پتور : منگلورو اور بنگلورو کو جوڑنے والی قومی شاہراہ 75 پر جمعرات کی صبح شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کدابا تعلقہ کے نیلیاڈی کے قریب کوکڈا گاؤں کے منا گنڈی علاقے میں ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگیا۔ مٹی…

بھٹکل کے بعد اب ہبلی اور چترادرگا میں بھی آوراہ کتوں کا خوف ، سی سی ٹی وی کی وائرل ویڈیو کے بعد عوام میں سخت تشویش

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس  کی وجہ سے شہری علاقوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔ بھٹکل سمیت ہبلی اور…

بغیر ویزا، بغیر اطلاع: ماں بچوں کو لے کر گوکرنا کے غار میں کیوں چھپ گئیں تھیں؟ شوہرکا پتہ چل گیا

بنگلورو/گوکرنا : گوکرنا کے ایک پہاڑی علاقے میں ایک روسی خاتون نینا کوٹینا اپنی دو کم سن بیٹیوں کے ساتھ ایک غار میں رہتی ہوئی پائی گئی ہیں۔ ان کے اسرائیلی شوہر ڈرور گولڈسٹین نے دعویٰ کیا ہے کہ نینا…

ایس پی نارائن کا تبادلہ : دیپن ایم این اتراکنڑا کے نئے ایس پی مقرر

کاروار: حکومت نے اترا کنڑ ضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) نارائنا کا تبادلہ کر دیا ہے۔ انہیں اب الیکٹرانک سٹی کے ڈی ایس پی کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ نارائنا نے گزشتہ ایک سال کے دوران…

گنگولی سمندر میں کشتی الٹ گئی ، تین ماہی گیر لاپتہ

گنگولی : گنگولی ساحل کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ماہی گیری کی ایک کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ماڈی لائٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کشتی پرخطر سمندری حالات…