کرناٹک : پارٹی مخالف سرگرمیوں پر بی جے پی نے دو ایم ایل ایز کو دکھایا باہر کا راستہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو کرناٹک میں اپنے دو ایم ایل ایز، ایس ٹی سوماشیکر اور اے شیورام ہیبار کو ان کی مبینہ "پارٹی مخالف سرگرمیوں” کی وجہ سے چھ سال کے لیے نکال دیاہے۔…









