مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس

خلع کی بڑھتی تعداد باعثِ تشویش : مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی بھٹکل : مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس بروز جمعہ بعد عشاء خلیفہ جامع مسجد میں منعقد کیا گیا جس میں جماعت کی سالانہ کارکردگی…









