Category ساحلی خبریں/کرناٹک

بھٹکل ڈونگر پلی کی اتحاد کمیٹی کے لیے عہدیداران کا عمل میں آیا انتخاب  ، مولوی محمد فیضان حاجی فقیہ ندوی صدر اور جناب عنایت اللہ گوائی جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) نوجوان اتحاد کمیٹی ڈونگر پلی کی نئی انتظامیہ کی تشکیل کے بعد عہدیداران کا باقاعدہ انتخاب عمل میں آ گیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ تفصیلات کے مطابق نئی ٹیم درج ذیل ذمہ داریوں پر فائز…

کرناٹک : بی جے پی ایم ایل رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بنگلورو: گدگ ضلع کے شرہٹی اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی ایم ایل اے چندرو لامانی کو لوک آیکت پولیس نے ایک ٹھیکیدار سے 5 لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ لامانی گدگ ضلع…

بنگلورو ۔ مڈگاؤں وندے بھارت ایکسپریس منگلورو میں نہیں رکے گی

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو اور بنگلورو کے درمیان گھاٹ سیکشن کی برقی کاری مکمل ہونے کے باوجود ریلوے بورڈ نے ساحلی شہر کو ایک اہم جھٹکا دیا ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس منگلورو سنٹرل اور منگلورو جنکشن دونوں اسٹیشنوں پر نہیں رکے گی۔ ریلوے…

باگل کوٹ میں شیواجی جینتی جلوس کے دوران پتھراؤ کے الزام میں آٹھ گرفتار

اسسٹنٹ کمشنر سنتوش جگالاسر نے باگل کوٹ، نوا نگر اور ودیاگیری میں 20 سے 24 فروری تک امتناعی احکامات جاری کئے ہیں۔ باگل کوٹ : جمعرات کی رات قصبہ کی ایک مسجد کے قریب شیواجی جینتی جلوس پر پتھراؤ کے…

بھٹکل: رمضان کے پیشِ نظرآن لائن فقہ کلاس اور آن لائن درسِ تفسیر کے اوقات میں تبدیلی ، دونوں دروس اب دوپہر 1:30 بجے منعقد ہوں گے

بھٹکل (فکر و خبر نیوز): ماہِ رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر فکروخبر کی جانب سے خواتین کے لیے جاری آن لائن فقہ کلاس کے اوقات میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ پہلے یہ کلاس ہر سنیچر شام…

بھٹکل : “نو میپنگ” ووٹرس کے لیے خصوصی ویری فکیشن کیمپ 21 اور 22 فروری کو

الافراح شادی ہال میں ووٹر فہرست کی جانچ اور رہنمائی کا انتظام بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے تحت “نو میپنگ” زمرے میں شامل ووٹرس کے لیے بھٹکل میں خصوصی ویری فکیشن کیمپ منعقد…

مدارس کے طلبہ فکری ارتداد روکنے کی کوشش کر سکتے ہیں

جامعہ اسلامیہ کا 64 واں سالانہ جلسہ ، طلباء کے نتائج کے ساتھ علماء کرام کے خطابات بھٹکل (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ وارثین انبیاء پیدا کرتا ہے۔ جامعہ میں پڑھائے جانے والے مختلف علوم کے ساتھ طلبہ کے اندر عربی زبان…

بھٹکل: سہ ماہی جائزہ اجلاس میں عوامی سہولیات سرفہرست ، ترقیاتی فنڈز مارچ تک خرچ نہ کرنے پر افسران ہوں گے ذمہ دار : وزیر منکال وئیدیا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) تعلقہ پنچایت ہال میں منعقدہ کرناٹک ڈیولپمنٹ پروگرام (KDP) کے سہ ماہی اجلاس میں عوامی بنیادی سہولیات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت اُترکنڑا ضلع کے انچارج وزیر منکال وئیدیا نے کی، جنہوں…

بھٹکل: اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول 1981-82 بیچ کا ری یونین پروگرام

بھٹکل: اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے 1981-82 بیچ کے طلبہ کا ری یونین پروگرام 15 فروری کو جالی کے کوکوس ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا۔ اس یادگار تقریب میں بیچ کے تقریباً 30 طلبہ کے علاوہ دیگر پانچ سابق طلبہ…