Category ملکی خبریں

"کوئی بھی محفوظ نہیں”ممتا بنرجی کا اجیت پوار طیارہ حادثے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ

مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار بارامتی کے قریب ایک چارٹرڈ طیارہ حادثے میں ان کی موت واقع ہوگئی ، جس نے قومی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ پوار کا طیارہ 28 جنوری کی صبح تقریباً 08:45 بجے ممبئی…

طیارہ حادثہ میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلی اجیت پوار سمیت پانچ افراد کی موت ، تین روزہ سوگ کا اعلان

28 جنوری 2026 — مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار ( 66) اور طیارے میں سوار مزید چار افراد بدھ کی صبح بارامتی کے قریب ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوگئےاجیت پاوار ایک بومبارڈئیر لر جیٹ 45…

سب سے زیادہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والا لیڈرکون ، رپورٹ

’انڈیا پیٹ لیب‘ (India Hate Lab) کی جانب سے حال ہی میں شائع کردہ سالانہ رپورٹ میں اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو ۲۰۲۵ء میں ’سب سے زیادہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کی فہرست میں‘ اول مقام…

منریگا تنازعہ : کرناٹک کانگریس کا تمام گرام پنچایتوں کے نام مہاتماگاندھی رکھنے کا اعلان

مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو وکست بھارت-روزگار اور آجیویکا مشن (گرامین) (وی بی-جی رام جی) بل 2025 متعارف کرایا ہے۔ کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں نے اس منصوبہ سے مہاتما گاندھی کا نام…

ہندوستان میں 77واں یومِ جمہوریہ زور شور سے منایا گیا

نئی دہلی، 26 جنوری 2026: ہندوستان نے 77واں یومِ جمہوریہ (Republic Day) آج پورے وقار، قومی جذبے اور بھرپور تقریبات کے ساتھ منایا، جس میں ملک کی آئینی تاریخ، فوجی طاقت اور ثقافتی تنوع کو دنیا کے سامنے پیش کیا…

’’مغل دور کو نصاب سے نکالنا احمقانہ اقدام ‘‘مورخ رومیلا تھاپر

موجودہ حکومت کے ذریعہ اسکولوں میں پڑھائے جانے والے تاریخ کے نصاب  سے مغل دور حکمرانی کو حذف کئے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ معروف  اور معتبر مورخ رومیلا تھاپر نے کہا ہے کہ ’’تاریخ ایک…

اتراکھنڈ: مسوری میں100 سال قدیم بابا بلھے شاہ درگاہ کو شرپسندوں نے نشانہ بنایا

مسوری، اتراکھنڈ:اتراکھنڈ کے سیاحتی شہر مسوری میں معروف صوفی شاعر اور اصلاح پسند Baba Bulleh Shah سے منسوب ایک سو سال سے زائد قدیم درگاہ کو ہفتہ کی رات نامعلوم شرپسند عناصر نے نشانہ بنایا۔ حکام اور درگاہ انتظامیہ کے…

آسام میں بنگالی مسلمانوں کے ساتھ امتیاز پر اقوام متحدہ فکرمند

 اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسدادِ نسلی امتیاز (سی ا ی آر ڈی) نے آسام میں بنگالی زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نسلی امتیاز  پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کمیٹی نے نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی)…