Category ملکی خبریں

اشوکا یونیورسٹی پروفیسر علی خان محمودآباد عدالتی تحویل میں

سونپت، ہریانہ (فکروخبر): اشوکا یونیورسٹی کے شعبہ علومِ سیاسیات کے سربراہ اور معروف دانشور پروفیسر علی خان محمودآباد کو سونپت کی ضلعی عدالت نے منگل کے روز عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ ان پر آپریشن سندور سے متعلق میڈیا بریفنگز…

گجرات کے مسلم اکثریتی علاقہ چنڈولا میں پھر سے بلڈوزر کارروائی

احمد آباد: منگل کو، پولیس نے گجرات کے احمد آباد کے چنڈولا علاقے میں غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے لیے مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کیا۔ ڈھائی لاکھ مربع میٹر سے زیادہ کے علاقے میں مسماری شروع کی گئی۔ جوائنٹ کمشنر…

مدرسوں کو غیرقانونی قرار دینا تعلیم دشمنی ہے، یوپی حکومت رویہ بدلے: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے ریاستی حکومت کی جانب سے مدارس کے خلاف حالیہ کارروائیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوگی حکومت کا رویہ غیرمنصفانہ، غیرضروری…

کشمیر پولیس نے وی پی این صارفین کو حراست میں لیا

سری نگر: اظہار  رائے کی آزادی کی مہم چلانے والوں اور قانونی ماہرین نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) پر پابندی لگانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو من مانی حراست میں لینے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ…

وقف ترمیمی قانون : قوانین کے آئینی جواز سے متعلق چیف جسٹس کا اہم تبصرہ

’وقف (ترمیمی) قانون 2025‘ کے آئینی جواز کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے 20 مئی کو سماعت کی۔ چیف جسٹس بی آر گوئی کی صدارت والی 2 رکنی بنچ نے دونوں فریقین کی دلیلیں سنیں اور…

کرنل صوفیہ پر تبصرہ : سپریم کورٹ نے بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف ایس ائی ٹی کی تشکیل کو دی منظوری

سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے کابینی وزیر وجئے شاہ کو کرنل صوفیہ قریشی پر متنازعہ بیان کو لے کر ایک بار پھر پھٹکار لگائی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے اس معاملے میں ایس آئی ٹی کی تشکیل کو بھی…

آپریشن سندور پر تنقیدی پوسٹ کے بعد پروفیسر علی خان محمودآباد کی گرفتاری، اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار

سپریم کورٹ نے پیر کو اشوکا یونیورسٹی کے اسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمودآباد کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے رضامندی ظاہر کی، جنہیں ایک روز قبل آپریشن سندور پر پریس بریفنگز سے متعلق اپنے تبصروں کے باعث گرفتار کیا…

سنبھل جامع مسجد سروے معاملہ : مسلم فریق کو الہ باد ہائی کورٹ سے جھٹکا

سنبھل جامع مسجد کے سروے سے متعلق معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج مسلم فریق کو شدید جھٹکا دیا۔ عدالت نے مسلم فریق کے ذریعہ داخل سول رویزن پٹیشن کی عرضی کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ کے…

آپریشن سندور : راہل گاندھی نے ایک بار پھر ایس جے شنکر کوبنایا نشانہ

پاکستان کو ‘آپریشن سندور’ کی جانکاری پہلے سے ہی دیے جانے پر راہل گاندھی لگاتار سوال اٹھا رہے ہیں، اور آج بھی انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔ انھوں نے کہا…

پروفیسر علی خان کی گرفتاری پر بی جے پی شدید تنقیدوں کی زد میں

پہلگام دہشت گردانہ حملہ اور ’آپریشن سندور‘ کے بعد اب ان لوگوں کے خلاف بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں کارروائی ہو رہی ہے، جنہوں نے حکومت سے سوال کیا۔ اس فہرست میں پروفیسر علی خان محمود آباد…