Category ملکی خبریں

پی این جی صارفین کے لیے نیا حکم، اب ایل پی جی سلنڈر نہیں ملے گا

ہندوستان میں گیس سپلائی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن گھروں میں پائپڈ نیچرل گیس (PNG) کنکشن موجود ہے، وہ اب سبسڈی والے ایل پی جی (LPG) سلنڈر نہیں رکھ…

دہلی کے نیچر بازار میں بھیانک آگ، تقریباً 50 دکانیں جل کر راکھ

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے اندھیریا موڑ علاقے میں واقع نیچر بازار میں اتوار کی صبح اچانک زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس بھیانک آتشزدگی میں تقریباً 50 دکانیں جل…

الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنی ملکیت پر نماز پڑھنے والے شخص کے تحفظ کا حکم دیا

 الہ آباد ہائی کورٹ بدھ کو ایک مسلم شخص کے لیے دن رات سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا۔ یہ شخص، جس کا تعلق بریلی سے ہے، نے الزام لگایا تھا کہ اسے اپنی نجی جائیداد کے اندر نماز ادا…

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر بدھ کی رات جموں میں جان لیوا حملہ کیا گیا۔ یہ واقع ایک شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا جب ان کے ساتھ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ…

جے شنکر۔عراقچی گفتگو کے بعد پیشرفت، دو بھارتی ٹینکر ہرمز سے محفوظ روانہ

ایران اور امریکہ۔ اسرائیل جنگ کے سبب ہندوستان میں تیل کے بڑھتے بحران کے درمیان اچھی خبرآئی ہے۔ ایران نے 2 ہندوستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بحری جہاز بدھ کی رات…

لوک سبھا میں اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک، گورو گوگوئی نے حکومت اور کارروائی کے طریقہ کار پر اٹھائے سوالات

نئی دہلی: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد ایوان میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی۔ بہار کے کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمان ڈاکٹر محمد جاوید نے یہ…

عالمی سطح پر ’تیل بحران‘ کے درمیان بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا ہندوستان

ہندوستان پائپ لائن کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ یہ کھیپ منگل (10 مارچ) کو پاربتی پور سرحد کے راستے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی امید ہے۔ یہ سپلائی اس معاہدے کا حصہ ہے…

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر کے خلاف قرارداد پیش نہ ہوسکی

نئی دہلی : لوک سبھا میں پیر کے روز اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باعث کارروائی بار بار متاثر ہوئی اور اسپیکر اوم برلا کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد پر کارروائی نہیں ہو سکی۔ اپوزیشن ارکان نے مغربی…

دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کو عدالت سے ملی راحت، 10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی کی عدالت نے شرجیل امام کو 20 مارچ سے 30 مارچ تک عبوری ضمانت دی ہے۔ شرجیل کے وکیلوں نے دلیل دی تھی کہ ان کے بھائی کی جلد شادی ہونے والی ہے اور ان…

یو اے ای میں بھارتیوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز، تصاویر یا ویڈیوز شیئر نہ کریں

ایران اور اسرائیل-امریکہ جنگ کے درمیان دبئی یا ابو ظہبی میں رہنے والے لاکھوں لوگوں کے لیے ہندوستانی حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ڈیجیٹل یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ جائے وقوعہ…