Category ملکی خبریں

اسمبلی میں کانگریس ایم ایل اے کا شمالی کرناٹک کیلئے علیحدہ ریاست کا مطالبہ، بی جے پی ارکان نے حمایت کردی

بیلگام ، 11 دسمبر2025(فکروخبرنیوز) کانگریس کے ایم ایل اے بھرم گوڑا (راجو) کاگے نے جمعرات کو کرناٹک اسمبلی میں شمالی کرناٹک کے ساتھ مبینہ ناانصافی پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر سے سامنے رکھا۔ ان…

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مؤقر وفد کی ملاقات , مسلمانوں کو درپیش متعدد امور زیر بحث

آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور شری کرن رجیجو سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد نے متعدد مطالبات پر مبنی ایک میمورںڈم بھی وزیر موصوف کو پیش کیا۔وفد نے زبانی گفتگو…

’’ایس آئی آر عقبی دروازہ سے این آر سی نافذ کرنے کی کوشش ہے‘‘

  وندے ماترم پر مباحثہ کی  طرح ہی انتخابی اصلاحات کے حوالے سے  پارلیمنٹ میں ایس آئی آر کے معاملے میں بھی حکومت  بدھ کو بری طرح دفاعی پوزیشن میں آگئی۔   اپوزیشن کی کم وبیش تمام پارٹیوں  نے اور…

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کرسرجری کا خطرناک تجربہ ، خاتون کی موت

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے کوٹھی تھانہ علاقے میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے طبی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ دفراپور ماجرا سیدن پور گاؤں میں غیر قانونی کلینک چلانے والے چچا بھتیجا نے…

ششی تھرور نے ویر ساورکر ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا، تقریب میں بھی شرکت سے انکار

ترواننت پورم/نئی دہلی: ششی تھرور نے بدھ کے روز واضح طور پر کہا کہ وہ وی ڈی ساورکر کے نام سے منسوب کوئی بھی ایوارڈ قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی اس سے متعلق کسی تقریب میں شرکت کریں گے،…

کیاعمر خالد ، شرجیل امام اور ساتھیوں کو ملے گاانصاف ، عدالت نے ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق یو اے پی اے کیس میں کارکنان عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسٹس…

انڈیگو بحران کے بیچ ایئر انڈیا کا بڑا اعلان، گھریلو کرایوں پر کنٹرول اور فیس فری تبدیلی کی سہولت

ایئر انڈیا نے وضاحت کی ہے کہ 4 دسمبر 2025 سے اس نے تمام نان اسٹاپ گھریلو پروازوں کے اکانومی کلاس کرایوں پر اوپری حد مقرر کر دی ہے تاکہ موجودہ ایوی ایشن بحران کے دوران طلب و رسد کے…