Category ملکی خبریں

سنبھل جامعہ مسجد تنازعہ : وزیراعلی کو سونپی گئی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

لکھنؤ/سنبھل، 28 اگست 2025: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں 24 نومبر 2024 کو شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے ہنگامے پر قائم جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پیش کر دی گئی…

مالیگاؤں 2008/ بم دھماکہ مقدمہ  گنپتی کی تعطیلات ختم ہوتے ہی بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل کردی جائے گی، مولانا حلیم اللہ قاسمی

فیصلہ کی اصل کاپی تاخیر سے بم دھماکہ متاثرین کو مہیا کرائی گئیمالیگاؤں 2008بم دھماکہ مقدمہ میں خصوصی این آئی اے عدالت سے بری کیئے گئے تمام ملزمین بشمول سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کے خلاف…

فی الحال کوئی بدامنی نہیں، لیکن شوٹ ایٹ سائٹ احکامات درگا پوجا تک برقرار رہیں گے: آسام کے وزیر اعلیٰ

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے منگل کو اعلان کیا کہ دھوبری ضلع میں فی الحال امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے، تاہم شوٹ ایٹ سائٹ کے احکامات درگا پوجا کے اختتام تک نافذ رہیں…

ہندوستان میں اضافی ٹرمپ ٹیرف نافذ ، کئیں سیکٹرہونگے متاثر

 امریکہ نےمنگل کو  ہندوستان پر اضافی  ۲۵؍ فیصد ٹیرف لگانے کا باقاعدہنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ ٹیرف بدھ یعنی۲۷؍اگست کو صبح ۹؍ بجکر ۳۱؍ منٹ سے نافذ ہو جائے گا۔  روس سے تیل خریدنے کی پاداش میں…

آسام: ہیمنت بسوا شرما کی جبری بے دخلیوں کی تحقیقاتی ٹیم کے خلاف نفرتی بیان بازی

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے ریاست میں حالیہ انہدام اور بے دخلیوں کے حوالے سے حقائق جاننے آئے ہوئے وفد کو نشانہ بناتے ہوئے نفرت انگیز بیانات جاری کیے ہیں ان بیانات  نے شدید غم و غصہ…

اترا کھنڈ: مدارس کو سیل کرنے کے معاملے میں اترا کھنڈ ہائی کورٹ کا حکومت کو نوٹس

اترا کھنڈ کی حکومت مدارس کے خلاف ایک مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت اب تک سیکڑوں کی تعداد میں مدارس کو سیل کر دیا گیا ہے۔حکومت کی اس متعصبانہ کارروائی کی وجہ سے ریاست میں مسلمانوں کے…

بہار : نالندہ میں گاؤں پہونچے بہار کے وزیر اور ایم ایل اے کو ایک کلومیٹر بھاگ کر جان بچانی پڑی!

نالندہ ضلع کے ہلسہ تھانہ علاقے کے ملاوا گاؤں میں 9 لوگوں کی موت کے بعد ماتم پُرسی کے لیے پہنچے حکومت بہار کے وزیر شرون کمار اور مقامی ایم ایل اے کرشن مراری پر گاؤں والوں نے حملہ کر…

بھٹکل میں فروٹ اینڈ ویجیٹیبل شاپ آگ کی لپیٹ میں ، سامان جل کر خاکستر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے جالی روڈ پر اوشیانک بلڈنگ کے قریب واقع تحسین فروٹ اینڈ ویجیٹیبل میں آج اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دکان سے اٹھنے والے گہرے دھوئیں نے قریبی رہائشیوں اور کاروباری حضرات میں خوف و ہراس پھیلا…

انہیں بھی بنگلہ دیش بھیج دوں گا :مولانا محمود مدنی پر آسام سی ایم ہیمنت بسوا سرما کا دھمکی آمیز تبصرہ !

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے خلاف گزشتہ دنوں جمعیۃ علمائے ہند کی ایک میٹنگ میں مطالبہ کیا گیا کہ انہیں بر طرف کیا جائے اور نفرت انگیز تقریر اور مسلمانوں کے خلاف کھلی اشتعال انگیزی پر مقدمہ…