Category ملکی خبریں

بنگلور بھگدڑ معاملہ : آر سی بی فرنچائزی نے مرنے والوں کے اہل خانہ کو25-25 لاکھ معاوضے کا کیا اعلان

 انڈین پریمیئر لیگ 2025 کے چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ’فتح جشن‘ کے دوران ہوئی بھگدڑ کے تین مہینے بعد متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت بھگدڑ…

شاہین باغ احتجاج 2020 پر متنازعہ تبصرہ : دہلی ہائی کورٹ نے کپل مشرا کے خلاف مقدمے کی سماعت مؤخر کر دی

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر اور موجودہ وزیرِ قانون کپل مشرا کے خلاف جاری مقدمے کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مقدمہ 2020 میں ان کے متنازعہ سوشل میڈیا بیانات پر درج…

محض بنگالی بولنے پر بنگلہ دیشی ٹھہرانے کا تصورغلط

بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو حراست میں لے کر انہیں زور زبردستی بنگلہ دیش میں دھکیلنے کے واقعات کے خلاف سول سوسائٹی کی تنظیموں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ  نےزبان کی بنیاد پر لوگوں کو بنگلہ دیشی…

ہندوستان نے درجنوں روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو جبراً ملک بدر کیا:ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کو کہا کہ مئی ۲۰۲۵ءسے ہندوستانی حکام نے درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کو بغیر کسی حقوقی تحفظ کے بنگلہ دیش اور میانمار بھیج دیا ہے۔ اس نے کہا کہ حکام نے سیکڑوں مزید افراد کو…

“مسلم شہری کے خلاف کھولی گئی ہسٹری شیٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے پولیس کے اختیار پر لگائی لگام”

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک مسلمان شخص کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ پولیس صوابدیدی طور پر ہسٹ شیٹس ( جرائم کے رجسٹر) نہیں کھول سکتی۔ عدالت نے زور دے کر کہا کہ اس کے…

نفرت کا زہر : نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ ، مذہبی نعرے لگانے کو کیا گیا مجبور، ایک کی حالت تشویشناک

نئی دہلی/ہاپوڑ، 28 اگست 2025: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ کے گاؤں پارتاپور میں منگل 26 اگست کی شام تین مسلم نوجوانوں—عامر (28)، وسیم (28) اور رضوان (24)—پر مبینہ طور پر لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کیا گیا۔…

آسام : بے دخلی مہم کے بعد اب بین مذاہب ذمین لین دین پر متنازعہ فرمان

آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کی بے دخلی مہم کے دوران اب ایک اور متنازعہ حکم جاری کیاگیا ہے ۔حکومت کے نئے فرمان کے مطابق  بین مذاہب زمین کے لین دین پر اب تحقیقات کی جائے…