Category ملکی خبریں

ہرخاندان کے فرد کو سرکاری نوکری دینے کا تیجسوی یادو نے کیا عوام سے وعدہ

پٹنہ: 2025 کے بہار اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اپنا سب سے بڑا انتخابی وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گرینڈ الائنس کی حکومت بنتی ہے تو ریاست میں ہر…

غزہ میں نسل کشی کے ملزم نیتن یاہو کی تعریف کرنے پر وزیراعظم مودی پرکانگریس کی شدید تنقید

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی ایشیا کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تعریف کی۔ وہیں کانگریس نے جمعرات کو…

ریلوے کا اہم قدم : اب کنفرم ٹرین ٹکٹ کی تاریخ مفت میں آن لائن بدلی جا سکے گی

سفر کی تاریخ بدلنے میں پیش آنے والی مشکلات اور مالی نقصان سے اب ریلوے مسافروں کو بڑی راحت ملنے والی ہے۔ بھارتی ریلوے نے ایک نئی اور مسافر دوست پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب مسافر…

سپریم کورٹ نے آسام بی جے پی کی مسلمانوں کے خلاف متنازعہ ویڈیو پر مرکز اور ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز مرکز اور آسام حکومت سے اس درخواست پر جواب طلب کیا ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر…

دو سال سے کم عمر بچوں کو کھانسی سیرپ نہ دی جائے : بچوں کی اموات کےبعدمرکزی حکومت کی ہدایت

مرکزی حکومت نے دو ریاستوں میں بچوں کی اموات کے درمیان دو سال سے کم عمر بچوں کو کھانسی اور زکام کی ادویات تجویز کرنے یا دینے سے منع کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں۔ وزارت صحت نے مشورہ دیا…

ہندوستان بھی افغانستان کے بگرام ایئربیس کو ’واپس لینے‘ کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف

ہندوستان نے منگل کو افغانستان کے بگرام ایئربیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت کی۔ اس کے ساتھ ہندوستان، طالبان حکومت، پاکستان، چین اور روس کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو…

روس کی جنگ میں جھونکے گئے ہندوستانی نوجوان ، ایک سنسنی خیز انکشاف

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف لڑنے والے ہندوستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے، یہ ۲۲؍ سالہ نوجوان مجوتی ساحل محمد حسین، گجرات کے شہر موربی کا رہنے والا  ہے۔…

اعظم خان سے ملاقات کے لئے پہونچے اکھلیش یاد و

رامپور: یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو آج سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان سے ملاقات کرنے رامپور پہنچے۔ ان کا ہیلی کاپٹر جوہر یونیورسٹی میں اترا۔ اس کے بعد وہ گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ اعظم خان…

بہار میں کس کس کا کھیل بگاڑیں گے اسدالدین اویسی

گیا: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی ان دنوں بہار کے دورے پر ہیں۔ گیا کے چکند ہائی اسکول کے میدان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو، وزیر…

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے موقر استاذ مولانا نذیر احمد ندویؒ کا انتقال

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے موقر استاذ مولانا نذیر احمد ندویؒ کے انتقال کی خبر نے علمی و دینی حلقوں کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیا ہے۔ مولانا نذیر احمد ندویؒ طویل عرصے تک دارالعلوم ندوۃ العلماء میں تدریسی…