Category ملکی خبریں

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان  

غزہ میں جاری اسرائیلی کریک ڈاون اور عالمی طاقتوں کی بے بسی کے درمیان فلسطین کے سلسلے میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔ آج برطانیہ ،کناڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ میڈیا…

جی ایس ٹی اصلاحات کو وزیراعظم مودی نے بچت کا تہوار قراردیا ، اپوزیشن کی تنقید

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شام 5 بجے قوم سے خطاب کرتے ہوئے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں تاریخی اصلاحات کا اعلان کیا، جو کل 22 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔ انہوں نے اسے “جی ایس ٹی…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف چنئی میں زبردست ریلی

غزہ میں اسرائیل کے مظالم اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف  معروف سماجی مصلح پیریار کے ماننےوالوں  کی تنظیموں نے چنئی میں  زبردست ریلی اور عوامی جلسے کا انعقاد کیا جس میں  مختلف سیاسی پارٹیوں  کے لیڈروں، رکن پارلیمان،…

اردو لفظوں کے استعمال پر ہندی نیوز چینلوں کونوٹس، وزارت اطلاعات و نشریات کی وضاحت

نئی دہلی: اتوار کے روز وزارتِ اطلاعات و نشریات (MIB) نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندی ٹی وی نیوز چینلز کو اپنی نشریات میں ’’بہت زیادہ اردو الفاظ‘‘ استعمال…

گریٹ نکوبار پروجیکٹ: ملک کو آنے والی مصیبت سے باخبر کرنا منفی سیاست نہیں، جے رام رمیش کا وزیر ماحولیات پر جوابی حملہ

مرکزی حکومت کے گریٹ نکوبار انفراسٹرکچر پروجیکٹ پر تنازعہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کانگریس مسلسل اس پروجیکٹ کی مخالفت کر رہی ہے۔ اس درمیان وزیر ماحولیات بھوپندر یادو نے کانگریس پر گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی مخالفت کرنے پر تبصرہ کیا…

’آئی لَو محمد‘ لکھنے پر مقدمہ کے خلاف برہمی، مسلمانوں کا ملک گیر احتجاج

اترپردیش کے کانپور میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ’آئی لَو محمد‘کے بینر لگانے پر مقدمہ کرنے کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔اس کا اظہار جمعہ کو نماز کے بعد ملک…

نیو انڈیا : راجستھان میں چپراسی کی 53 ہزارنوکریاں ، گریجویٹس اور پی ایچ ڈی ہولڈرزسمیت 25 لاکھ نوجوانوں نے دی درخواستیں

راجستھان میں سرکاری تقرری کمیٹی  کے ذریعہ چوتھے زمرے  یعنی چپراسی  کےعہدہ کیلئے نکالی گئی  ۵۳؍ ہزار ۷۴۹؍  بھرتیوں کیلئے  ۲۴؍ لاکھ  ۷۵؍  ہزار افراد نے  درخواستیں دی ہیں۔  ملک میں تعلیم یافتہ  افراد روزگار کیلئے کس قدر پریشان ہیںاس…

گجرات : سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد کشیدگی ، کئی افراد زیر حراست

وڈودرا، گجرات: گجرات پولیس نے جمعہ کی رات دیر گئے وڈودرا کے جونی گڑھی علاقے میں پتھراؤ کے واقعہ کے بعد کم از کم 50 لوگوں کو حراست میں لیا، پولیس نے بتایا۔ دراصل وڈودرا پولیس کے مطابق، بدامنی شروع اس…

H-1B ویزا فیس میں بھاری اضافہ پر راہل گاندھی کا مودی پر شدید حملہ

واشنگٹن سے آنے والے تازہ فیصلے نے ہزاروں بھارتی پیشہ ور افراد کو چونکا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے H-1B ویزا کی فیس میں بے مثال اضافہ کر دیا ہے۔ اب اس ویزا کی لاگت 4,500 ڈالر یعنی…