Category ملکی خبریں

لداخ میں نوجوانوں کا زبردست احتجاج: بی جے پی دفتر نذرِ آتش، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

لیہہ: لداخ کو ریاستی درجہ اور آئین کی چھٹی شیڈول میں شمولیت کے مطالبے پر بدھ کو زبردست احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے بی جے پی کے دفتر اور اس کے باہر کھڑی ایک سیکیورٹی گاڑی…

بہار: نماز کے دوران تیز آواز میں ڈی جے بجانے سے منع کرے پر  مسلم نوجوان  پر حملہ

بہار کے مدھوبنی ضلع میں مذہبی جلوس کے دوران اونچی آواز میں ڈی جے میوزک پر جھگڑا تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔ 20 سالہ مسلم نوجوان محمد ابراہیم کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے…

Shocking! ایک تیرہ سالہ افغان لڑکا کابل سے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر پہنچا دہلی، ایجنسیوں میں پھیلا خوف و ہراس

نئی دہلی/(اے این آئی): دہلی ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جب ایک 13 سالہ لڑکا کابل سے دہلی جانے والی کام ایئر کی پرواز کے لینڈنگ گیئر کے ڈبے میں چھپا ہوا پایا…

ہتکِ عزت کو جرم کے دائرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے، سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو ایک اہم مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں ہتک عزت کو فوجداری جرم کے زمرے سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ یہ ریمارکس جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس ستیش چندر شرما…

پرینکا گاندھی نے مسئلہ فلسطین پر پھر مرکزی حکومت کو بنا یانشانہ

نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تقریباً 22 ماہ سے تنازعہ جاری ہے۔ 12 اگست 2025 کو کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا ایکس پر اس معاملے پر مرکزی حکومت کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے پوسٹ…

مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کرتے رہیں گے، اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مسلمانوں کو لے کر اپنی پوری حمایت ظاہر کی ہے۔ انہوں نے وقف قانون سے لے کر سی اے اے اور فلسطین تک کے معاملے کو لے کر بات کی۔ انہوں…

بی جے پی لیڈر کا دہلی میں گوشت پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی: ہندوستان جیسے کثیر المذاہب ملک میں تہواروں کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور خیر سگالی کی علامت مانا جاتا ہے، مگر ایک مخصوص سیاسی پارٹی تہوار کو بھی فرقہ پرستی کے چشمے سے دیکھتی ہے اور ملک کے…

سپریم کورٹ میں عمر خالد و شرجیل امام کی ضمانت پربڑی پیش رفت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج (22 ستمبر) دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش کیس میں قید طالب علم رہنماؤں عمر خالد، شرجیل امام، میران حیدر، گلفشہ فاطمہ اور شفاء الرحمٰن کی ضمانت عرضیوں پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری…

فلسطین کے لیے فنڈ جمع کرنے کے الزام میں تین مسلم نوجوان گرفتار

تھانے (مہاراشٹر): اتر پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (یو پی اے ٹی ایس) نے تھانے کے ممبئی سے ملحقہ علاقے کے بھیونڈی ضلع سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر تقریباً 3 لاکھ روپے جمع کر کے…