Category ملکی خبریں

کیا ملے گی عمر خالد کو رہائی؟ سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ کل!

نئی دہلی: سپریم کورٹ کل 5 جنوری کو 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش میں گرفتار عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی…

ضمانت کی سماعت سے قبل عمر خالد کے والد کی نیویارک کے میئر زہران ممدانی سے ملاقات

نئی دہلی: عمر خالد کے والد سید قاسم رسول الیاس نے امریکہ میں نیویارک کے میئر زہران ممدانی کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں بات کی ہے، اس سے چند روز قبل خالد کو اپنی بہن کی شادی…

عمرخالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو سپریم کورٹ فیصلہ سنائے گی

نئی دہلی َ: سپریم کورٹ  جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طلبہ عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں پر 5 جنوری کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔  دونوں فروری 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق…

مغربی بنگال میں بیان بازی تیز، امیت شاہ کو ممتا بنرجی کا جواب

مغربی بنگال میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات ہونےوالے ہیں لیکن وہاں ابھی سے سیاسی بیان بازیاں شروع ہوگئی ہیں۔ وزیرداخلہ امیت سہ روزے پر پیر کی رات مغربی بنگال پہنچے ہیں۔ منگل کو انہوں نے پولرائزیشن کی سیاست کرتے ہوئے…

ہند پاک کشیدگی : کیا چین نے واقعی کردار ادا کیا؟ کانگریس کا حکومت سے شفافیت کا مطالبہ

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور کے اچانک رکنے کے پیچھے جو بین الاقوامی دعوے گردش کر رہے ہیں، وہ بھارت کی قومی سلامتی کے…

اندور میں گندے پانی نے 8 زندگیاں چھین لیں

مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گندے پانی کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کو بھی بحران میں ڈال دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے…

آندھرا پردیش میں ٹاٹا-ارناکلم ایکسپریس میں بھیانک آگ، ایک مسافر کی موت دو کوچ خاکستر

آندھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں یلامنچلی (ایلمانچلی) ریلوے اسٹیشن کے قریب صبح 1 بج کر 30 منٹ پر ٹرین کے پینٹری کار کے ملحق دو اے سی کوچوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ پہلے ہلکی چنگاریاں نظر آئیں اور پھر…