Category ملکی خبریں

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 نومبر کو 6 گھنٹے کے لیے رہے گا بند

ممبئی کے چترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ (CSMIA) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 نومبر بروز جمعرات صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک فضائی آپریشنز عارضی طور پر معطل رکھے گا۔یہ فیصلہ سالانہ مونسون کے بعد کی…

ہجومی تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی جمعیۃ علماء ہند کی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

 سپریم کورٹ نے پیر کے روز جمعیت علمائے ہند کی جانب سے دائر درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔یہ معاملہ جسٹس جے کے پر مشتمل بنچ کے سامنے سماعت کے لیے آیا۔ مہیشوری اور وجے بشنوئی بنچ نے…

عمر خالد اور دیگر کی ضمانت درخواستوں کی سماعت 6 نومبر تک ملتوی

سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق مبینہ “بڑی سازش” (Larger Conspiracy) کیس میں گرفتار جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق اسکالر عمر خالد اور دیگر سماجی کارکنوں کی ضمانت درخواستوں کی سماعت پیر…

آر جے ڈی نے کانگریس کے سر پر ‘کٹہ’ رکھ کر تیجسوی یادو کو امیدوار بنوایا: وزیراعظم مودی

آرہ (بہار) | بہار اسمبلی انتخابات کے دوران وزیرِاعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایک انتخابی ریلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک پر سخت حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کانگریس پارٹی کبھی تیجسوی یادو کو وزیرِاعلیٰ کے چہرے کے…

بہار :جے ڈی یو امیدوار قتل کے الزام میں گرفتار

بہار: جے ڈی (یو) امیدوار اننت سنگھ گرفتار، انتخابی تشدد میں جان سوراج کارکن کی موت کا معاملہپٹنہ | بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل مکھاما اسمبلی حلقے میں پیش آئے تشدد کے معاملے نے سیاسی ماحول کو گرما دیا…

اڈانی اور امبانی کے ہاتھ میں ہے وزیراعظم کا کنٹرول ، راہل گاندھی کا طنز

بہار اسمبلی انتخابات کی مہم زوروں پر ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتے کو بیگوسرائے اور کھگڑیا میں دو بڑے جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی این ڈی اے حکومت پر زبردست…

الہٰ آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ،2007 کے رام پور سی آر پی ایف دہشت گرد حملہ کیس میں تمام پانچ مسلم ملزم بری

بالآخر اٹھارہ برسوں کے طویل انتظار، قید و اذیت، اور انصاف کے سست رفتار عمل کے بعد، الہٰ آباد ہائی کورٹ نے 2007 کے رام پور سی آر پی ایف کیمپ حملہ کیس میں گرفتار تمام پانچ مسلم نوجوانوں کو…

اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان، ہندو مسلم ہم آہنگی ملک کی ترقی کی ضامن: کرن رجیجو

مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بدھ کو کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی)…

جماعتِ اسلامی ہند اور اے پی سی آر کا جمہوری و عدالتی بحران پر اظہارِ تشویش

جماعتِ اسلامی ہند (JIH) اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) نے آج یہاں منعقدہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ملک کی جمہوری و عدالتی سالمیت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔جماعتِ اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر…