Category ملکی خبریں

چھتیس گڑھ: جنگلاتی زمین کا حوالہ دےکرمحض مسلمانوں کے۶۰؍ گھرگرائے گئے !

چھتیس گڑھ کے امبیکا پور قصبے میں محکمہ جنگلات نے بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے ۶۰؍ مکانات کو مسمار کر دیا، جن کا تعلق مسلمانوں سے تھا۔محکمہ نے کی زمین ان مکانات کو جنگلاتی اراضی پر ناجائز تجاوزات قرار دیا۔جبکہ دیگر…

غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے آسام حکومت پر تنقید کی

سپریم کورٹ آف انڈیا۔ تصویر: آئی این این سپریم کورٹ نے غیر ملکی افراد کو ملک بدر کرنے میں آسام حکومت کی ناکامی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت کے مطالبہ اور مناسب وقت دینے کے باوجود آسام حکومت، عدالت…

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کا ترانہ جاری

دہلی اسمبلی انتخاب کے پیش نظر آج کانگریس نے اپنا ترانہ جاری کیا۔ اس ترانے میں ڈھول نگاڑوں کے ساتھ عوام کی پوری امیدیں کانگریس سے وابستہ دکھائی گئی ہیں۔ کانگریس نے اس ’تھیم سانگ‘ میں اپنی گارنٹیوں کا بھی…

دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین کی انتخابی مہم کے لئے سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کی اپیل

دہلی اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے امیدوار طاہر حسین نے انتخابی مہم کے لیے عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ طاہر شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے…

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کوکابینہ کی منظوری،جلد نفاذ کا اعلان

اترا کھنڈ میں ایک لمبے عرصے سے یکساں سول کوڈ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔یو سی سی کا نافذ کرنے کا بارہا دھامی حکومت نے اعلان کیا ہے اور اس کے ذریعہ سے مسلمانوں کو نشانہ سادھنے کی کوشش ہوتی…

حلال سرٹیفکیشن معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج ہوئی بحث

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی…

سوشل میڈیا کے دور میں صحافت کے سامنے چیلنجز بڑھ گئے ہیں : ڈاکٹر سمیر کمار ورما

باوقار سندیپ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سمیر کمار ورما نے میڈیا کو سماجی تبدیلی کا بردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے آنے سے صحافت کے سامنے چیلنجز ضرور بڑھے ہیں لیکن اس کی مطابقت برقرار ہے۔…