Category ملکی خبریں

دہلی فسادات کیس : سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپوزیشن حیران، انصاف کے منافی قراردیا

دہلی فساد کے ’’وسیع تر سازش‘‘ کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت  پر رہا کرنے سے سپریم کورٹ کے انکار پر ملک بھر میں  آئینی ماہرین   نے حیرت کااظہار کیا ہے۔ اپوزیشن  بطور خاص کمیونسٹ پارٹیوں…

سنبھل میں بلڈوزر کارروائی! مسجد اور تین مکانات زمین بوس

سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…

ایس ائی آر : لکھنؤ، پریاگ راج اور کانپور میں لاکھوں ووٹرز لسٹ سے باہر

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مکمل ہونے کے بعد 6 جنوری کو ریاست گیر سطح پر ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس نئی فہرست میں 12 کروڑ 55…

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل میچوں کی نشریات پر لگائی پابندی

کولکاتا نائٹ رائیڈرز سے بنگلہ دیشی گیند باز مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد ڈھاکہ حکومت نے ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی…

جسٹس اے محمد مشتاق نے سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

کیرالا ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ یہ حلف برداری کی تقریب سکم کی راجدھانی گنگٹوک میں واقع لوک بھون…

روسی تیل کی خریداری : ٹرمپ کی پھر سے ہندوستان پردباوبڑھانے کی کوشش

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ہندوستان نے روس سے تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی نہ کی تو امریکہ نئی دہلی پر ٹیرف میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں ماسکو کے ساتھ…

ضمانت نہ ملنے کے بعد عمر خالد کا جذباتی پیغام: “یہی زندگی ہے

دہلی فسادات سازش کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد طلبہ رہنما عمر خالد کا پہلا ردعمل سامنے آیا۔ ان کی قریبی دوست بانوجیوتسنا لہڑی نے بتایا کہ عمر نے کہا، “میں ان دوسرے لوگوں کے لیے خوش ہوں جنہیں ضمانت…

سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد کر دی، دیگر پانچ کو رہائی

سپریم کورٹ نے جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا پر مشتمل بنچ کے ذریعے پیر کو 2020 دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے معاملے میں اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی…

سعودی عرب میں عمرہ سے واپسی پر بھیانک سڑک حادثہ، کیرالا کے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، تین بیٹیوں کی حالت نازک  

سعودی عرب کے مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں کیرلہ کے ضلع ملاپرم کے منجیری کے رہائشی گھرانے کے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد کار میں سفر کر رہے تھے۔…