بنگلور میں مسلم علما اور رہنماؤں کا جائزہ اجلاس، ذات پر مبنی مردم شماری اور وقف ایکٹ پر غور و خوص
بنگلور : سَبِیلُ الرَّشاد عربی کالج میں مسلم لیجسلیچر فورم کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاست کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری اور مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف ایکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…








