Category Featured

نفرت نے اب فضاؤں کا رخ کر لیا، انڈیگوفلائٹ میں مسلم شخص کو تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو وائرل م

انسان اخلاقی طور پر کتنی پستی میں چلا گیا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی بات پر مار پیٹ کرنا اور ایک دوسرے کی تزلیل عام بات ہو گئی ہے ،یہ اخلاقی پستی ہمیں…

کرناٹک حکومت کا بڑا قدم: نجی ایمبولینس کرایوں کو قابو میں لانے کے لیے بل تیار

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں ایمبولینس خدمات میں نظم و ضبط اور شفافیت لانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تمام ایمبولینسوں کو کرناٹک پرائیویٹ میڈیکل اسٹیبلشمنٹس (KPME) ایکٹ کے تحت لایا جائے…

پی ایم مودی وہی کریں گے جو ٹرمپ کہیں گے ، : راہل گاندھی نے ٹرمپ ٹیرف پر وزیراعظم کو گھیرا

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت نے ہندوستان کی معیشت، دفاعی پالیسی اور خارجہ پالیسی کو تباہی کے دہانے…

دانستہ طور پر ناقص تفتیش کی گئی …….مالیگاؤں دھماکہ ملزمین کے بری ہونے پر اویسی برہم

 آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کے بری ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے جان بوجھ کر ناقص…

17 سال بعد بھی انصاف نہیں ملا: مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں تمام ملزمان بری، لواحقین مایوس

ممبئی: 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو بڑا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ساتوں ملزمان کو بری کر دیا۔ بری ہونے والوں میں بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ…

دوست دوست نہ رہا ، ٹرمپ نے ہندوستان پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا کیا اعلان ، کانگریس کو پھر مل گیا تنقید کا موقع

’’سب کو معلوم ہے کہ کیا ہوا ہے اور وزیراعظم بول نہیں پا رہے ہیں۔ اگر وہ بولیں گے تو ٹرمپ کھل کر سچ بول دیں گے۔ اسی لیے وہ خاموش ہیں۔ ٹرمپ بار بار ایک ہی بات اس لیے…

شراوستی میں سیکڑوں سال پرانا مزارمنہدم

ضلع شراوستی کے ہیڈکوارٹر بھنگا کے تحت بھنگا -سرسیا روڈ پر بھنگا جنگل سے متصل محکمہ جنگلات کے دفتر سامنے سیکڑوں سال سے واقع آستانہ حضرت بابا عبدالحئی شاہؒ کوضلع انتظامیہ نے پی اے سی اور ایس ایس بی اہلکاروں…

 خاموش عدالت جاری ہے، ہندوتوادیوں کی زبان بولتی ہے !

اپوروانند ہم ہندوستان کے کئی علاقوں میں پولیس اور ہندوتوا کے ہجوم کو ایک ہی طرح سے کام کرتے دیکھ چکے ہیں۔ خصوصی طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں کے معاملے میں۔ لیکن جب عدالت بھی ہندوتوا قوم پرستوں کی طرح…

جیل میں بند شرجیل امام اب آزاد امیدوار کے طورپرالیکشن لڑیں گے؟

مشہور سماجی کارکن شرجیل امام بہار اسمبلی انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیں گے، ان کے وکیل احمد ابراہیم نے ’اسکرول‘ کو بتایا۔ امام کشن گنج ضلع کے بہادر گنج حلقہ سے انتخابات لڑنے پر غور کر…