نشی کانت دوبے کا اندرا گاندھی پر گجرات کا کچھ حصہ پاکستان کو دینے کا الزام
نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے سنیچر کو 1965 کی بھارت-پاکستان جنگ کے تناظر میں کانگریس کے کردار پر تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسی وجہ سے 1965 کی بھارت پاکستان جنگ میں…









