Category Featured

مسلم پولس اہلکار کے ساتھ بدسلوکی ، وردی بھی پھاڑدی ، ویڈیو وائرل

سنیچر کی صبح حبیب گنج ریلوے اسٹیشن (بھوپال) پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب گورنمنٹ ریلوے پولیس (GRP) کے ہیڈ کانسٹیبل نذر دولت خان پر کچھ نوجوانوں نے حملہ کر دیا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب انہوں نے…

ہندو مسلمان کو لڑانا چاہتا ہے پاکستان : اسدالدین اویسی

اورنگ آباد مہاراشٹر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم، AIMIM) کے صدر اسد الدین اویسی نے پیر کو پاکستان کو شدید نشانہ بنایا۔ اویسی نے کہا کہ چاہے وہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی ہو،…

پہلگام حملہ: مسلم پرسنل لا بورڈ کا متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، وقف قانون کے خلاف احتجاج کچھ دنوں  کیلئے معطل

پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر پورا ملک غمزدہ ہے۔تمام سماجی اور معاشرتی تنظیموں کی جانب سے متاثرین اور مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے۔ دریں اثنا…

اہل کشمیر نے سیاحوں کیلئے اپنے گھروں  کے دروازے کھول دیئے، نفرت کیخلاف احتجاج

 پہلگام میں منگل کو ہونےوالے دہشت گردانہ  حملے کے خلاف  اہل کشمیر  نے پرزور احتجاج کرتے ہوئے  اسے کشمیریت پر حملہ قرار دیا ہے۔ حملے کے خلاف مساجد کے لاؤڈ اسپیکرس  سے مذمتی پیغامات جاری کئے گئے اور خوفزدہ سیاحوں…

بندروں کا کام، لیکن انتقام مدرسے کے طلبا سے ، ہندوتوا تشدد کا نیا باب

تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے گاؤں جینارام میں ہندوتوا گروپوں نے ایک مدرسے پر حملہ کیا، طلبہ کو مارا پیٹا اور قریب کی درگاہ میں آگ لگانے کی کوشش کی، ان کا الزام تھا کہ مدرسے کے طلبہ نے مقامی…

دہشت گردوں کو ان کی سوچ سے بھی بڑی سزا دی جائے گی: وزیراعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 24 اپریل کو بہار کے مدھوبنی میں منعقدہ قومی پنچایتی راج دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پہلگام دہشت گرد حملے پر سخت ترین الفاظ میں ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے اعلان…

پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد خوف کے سایہ میں کشمیر ی تاجر و طلبا

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک بھر میں غم کی لہر ہے۔ اس دوران جہاں ایک طرف ہر کوئی متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے وہیں کچھ ریاستوں سے مبینہ طور پر کشمیری طلبا اور تاجروں کو دھمکی دیے جانے…

بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کیخلاف احتجاج، سپریم کورٹ میں پٹیشن

 سپریم کورٹ اوراس کے فیصلوں  کو تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ہی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کو نام لے کر انہیں ملک میں  ’’خانہ جنگی ‘‘کیلئے ذمہ ٹھہرانے والے بی جے پی کے رکن پارلیمان نشی کانت…

پہلگام دہشت گردانہ حملہ : بھارت کا سخت سفارتی ردعمل، اٹاری بارڈر بند، سندھ طاس معاہدہ معطل

جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں منگل کے روز پیش آنے والے دہشت گرد حملے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس المناک واقعے میں 28 سیاحوں کی موت واقع ہوگئی ، اور 20 سے…

یو پی ایس سی امتحان میں ۲۶؍ مسلم اُمیدوار کامیاب

منگل کو جاری ہونے والے یو پی ایس سی کے سوِل سروسیز امتحان ۲۰۲۴ء میں  ایک ہزار ۹؍ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جن میں۲۶؍مسلم امیدوار شامل ہیں۔  کامیاب امیدواروں میں مسلم امیدواروں کا فیصد ۵۷ء۲؍ ہے۔ ان میں…