Category Featured

مالیگاؤں 2008/ بم دھماکہ مقدمہ  گنپتی کی تعطیلات ختم ہوتے ہی بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل کردی جائے گی، مولانا حلیم اللہ قاسمی

فیصلہ کی اصل کاپی تاخیر سے بم دھماکہ متاثرین کو مہیا کرائی گئیمالیگاؤں 2008بم دھماکہ مقدمہ میں خصوصی این آئی اے عدالت سے بری کیئے گئے تمام ملزمین بشمول سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت اور سمیر کلکرنی کے خلاف…

فراقؔ گورکھپوری

اُردو زبان کی بقا،فراقؔ گورکھپوری کے خوابوں کی تکمیل ہےایم.ڈبلیو.انصاری (ریٹائرڈ.آئی. پی. ایس)رگھوپت سہائے فراقؔ گورکھپوری، جنہیں ہم فراقؔ کے نام سے جانتے ہیں، آزادیِ ہند کے ایک سپاہی بھی تھے اور اُردو کے ایسے امام بھی جنہوں نے غزل…

شدید بارش :بھٹکل سمیت اترا کنڑا میں 28 اگست کو اسکول و کالجز بند

اُترکنڑا (فکروخبر نیوز): محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کے بعد اُترکنڑا ضلع انتظامیہ نے جمعرات، 28 اگست 2025 کو ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی…

لائیف کیئرہوسپٹل بھٹکل میں ایوشمان بھارت اسکیم کا آغاز ، اے پی ایل اور بی پی ایل کارڈ ہولڈر اٹھاسکتے ہیں فائدہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے مشہور لائیف کیر اسپتال میں مرکزی حکومت کی اسکیم ایوشمان بھارت کا آغاز ہوچکا ہے جس کا اعلان یہاں کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر نواب نے کیا۔ انہوں نے اس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس…

فی الحال کوئی بدامنی نہیں، لیکن شوٹ ایٹ سائٹ احکامات درگا پوجا تک برقرار رہیں گے: آسام کے وزیر اعلیٰ

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے منگل کو اعلان کیا کہ دھوبری ضلع میں فی الحال امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے، تاہم شوٹ ایٹ سائٹ کے احکامات درگا پوجا کے اختتام تک نافذ رہیں…

ہندوستان میں اضافی ٹرمپ ٹیرف نافذ ، کئیں سیکٹرہونگے متاثر

 امریکہ نےمنگل کو  ہندوستان پر اضافی  ۲۵؍ فیصد ٹیرف لگانے کا باقاعدہنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق یہ ٹیرف بدھ یعنی۲۷؍اگست کو صبح ۹؍ بجکر ۳۱؍ منٹ سے نافذ ہو جائے گا۔  روس سے تیل خریدنے کی پاداش میں…

آسام: ہیمنت بسوا شرما کی جبری بے دخلیوں کی تحقیقاتی ٹیم کے خلاف نفرتی بیان بازی

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما نے ریاست میں حالیہ انہدام اور بے دخلیوں کے حوالے سے حقائق جاننے آئے ہوئے وفد کو نشانہ بناتے ہوئے نفرت انگیز بیانات جاری کیے ہیں ان بیانات  نے شدید غم و غصہ…

اترا کھنڈ: مدارس کو سیل کرنے کے معاملے میں اترا کھنڈ ہائی کورٹ کا حکومت کو نوٹس

اترا کھنڈ کی حکومت مدارس کے خلاف ایک مہم شروع کر رکھی ہے جس کے تحت اب تک سیکڑوں کی تعداد میں مدارس کو سیل کر دیا گیا ہے۔حکومت کی اس متعصبانہ کارروائی کی وجہ سے ریاست میں مسلمانوں کے…

بہار : نالندہ میں گاؤں پہونچے بہار کے وزیر اور ایم ایل اے کو ایک کلومیٹر بھاگ کر جان بچانی پڑی!

نالندہ ضلع کے ہلسہ تھانہ علاقے کے ملاوا گاؤں میں 9 لوگوں کی موت کے بعد ماتم پُرسی کے لیے پہنچے حکومت بہار کے وزیر شرون کمار اور مقامی ایم ایل اے کرشن مراری پر گاؤں والوں نے حملہ کر…