Category Featured

ممبئی ٹرین دھماکہ: کمال احمد کو بری کرنے کافیصلہ اُن کی قبر پربلند آواز میں پڑھا گیا

۲۰۰۶ء کے ممبئی ٹرین بم دھماکہ کیس میںغلط طریقے سے پھنسائے گئے جن  ۱۲ ؍ ملزموں کو حال ہی میں ہائی کورٹ نے بری کیا ان   میں ایک نام کمال احمد وکیل احمد انصاری کا بھی تھا لیکن ستم…

دہلی فسادات معاملہ :  پانچ سال انتظار کے بعد بھی عمرخالد کو ضمانت دینے سے انکار ،دو ماہ قبل عدالت نے محفوظ رکھا تھا فیصلہ

دہلی ہائی کورٹ نے آج عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یعنی یو اے پی اے معاملہ میں 2 ستمبر کو طلبا لیڈر شرجیل امام…

سنبھل مسجد کیس: عدالت عظمیٰ نے ہندو فریق کی مخالفت کے باوجود جمود برقرار رکھا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو اتر پردیش کی سنبھل مسجد تنازعہ میں جمود کو برقرار رکھنے کے اپنے حکم کو دو ہفتوں تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک رادھے کی بنچ نے اس…

بی جے پی کے لوگوں تیار ہو جاؤ اب ہائیڈروجن بم آنے والا ہے : راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج پٹنہ میں ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ کا اختتام ایک بہت بڑے اعلان کے ساتھ کیا۔ انھوں نے اس یاترا کے اختتام پر منعقد ’ووٹر ادھیکار مارچ‘…

زلزلے سے لرز اٹھا افغانستان، کئیں گاؤں مکمل تباہ، ہلاکتیں 800 سے تجاوز کرگئیں، ہزاروں زخمی

کابل، یکم ستمبر 2025 – افغانستان کے مشرقی علاقے میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے انسانی جان و مال کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، طالبان حکومت کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اس…

اسرائیلی فوج کا القسام ترجمان ابوعبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعوی

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تازہ فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ حملہ غزہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل…

بھٹکل میں مچھلی مارکیٹ کا مسئلہ ۔۔۔ کیا وزیر منکال وئیدیا نے کیا بڑی مچھلی کا شکار ؟

ازـ مشائخ طالش بھٹکل میں ایک عرصے سے پرانی مچھلی مارکیٹ سرخیوں میں رہی ہے۔اس موضوع پر یہاں کے مقامی سیاست دان، اداروں کے ذمہ داران ، کچھ سوشیل میڈیا ایکٹوسٹ، سے لے کر نکڑوں پر بیٹھنے والے اشخاص وقتاً…

سنبھل رپورٹ کا خفیہ لیک: صرف مسلمانوں پر الزام کیوں؟ یوگی حکومت پر سوالوں کی بارش

لکھنؤ: نومبر 2024 کے سنبھل تشدد پر عدالتی کمیشن کی 450 صفحات پر مشتمل رپورٹ چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو سونپے جانے کے چند ہی گھنٹوں بعد میڈیا میں لیک ہوگئی۔ حیرت انگیز طور پر صرف وہ حصے اخبارات…

گجرات : اسکول کے معمولی جھگڑے کوفرقہ وارانہ مہم بنانے کی سازشیں ، مسلم طلبہ کے مستقبل پر خطرات

19 اگست کو احمدآباد کے منی نگر میں واقع سیونتھ ڈے ایڈونٹسٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک دسویں جماعت کے طالب علم کو چاقو گھونپ دیا گیا۔ جھگڑے میں ملوث دو طلبہ میں سے ایک ہندو اور دوسرا مسلمان تھا۔…

بنگلور بھگدڑ معاملہ : آر سی بی فرنچائزی نے مرنے والوں کے اہل خانہ کو25-25 لاکھ معاوضے کا کیا اعلان

 انڈین پریمیئر لیگ 2025 کے چمپئن رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) نے ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر ’فتح جشن‘ کے دوران ہوئی بھگدڑ کے تین مہینے بعد متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت بھگدڑ…