Category Featured

موسلادھار بارش :ضلع اترا کنڑا میں 20 اگست تک ریڈ الرٹ ، بھٹکل سمیت ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں 19 اگست ک ایک روزہ تعطیل

اترا کنڑ ضلع میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 اگست تا 20 اگست 2025 کے لیے جاری کردہ ریڈ الرٹ کے پیش نظر انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

پاکستان میں سیلاب اور بارش کے بعد خوفناک تباہی، 657 اموات، 929 زخمی

 پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق، 26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارشوں سے متعلقہ واقعات میں 392 مردوں سمیت کم از کم 657 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 929…

دھرمستھلا کیس میں ڈرامائی موڑ:اپنے پچھلے دعوں سے پلٹ گیانقاب پوش گواہ

بنگلورو: کرناٹک کے متنازعہ دھرمستھلا کیس میں ڈرامائی موڑ آیا ہے۔ اس معاملے کے اہم شکایت گزار، جنہوں نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ اس مذہبی مقام کے آس پاس سیکڑوں لاشیں دفنائی گئی ہیں، نے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم…

کیا یہ مذاق ہے؟ پورا ضلع ہی دے دیا؟ — آسام میں سیمنٹ کمپنی کو 3 ہزار بیگھا زمین دینے پر ہائی کورٹ برہم

گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام کے دیمہ ہاساؤ ضلع میں مہابَل سیمنٹس کو کارخانہ قائم کرنے کے لیے تقریباً 3 ہزار بیگھا زمین منتقل کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے پر سخت سوال اٹھائے ہیں۔ عدالت نے اس الاٹمنٹ کو…

موبائل کی قید میں بچپن، مائیں غفلت میں کیوں؟

موجودہ ڈجیٹل دور میں جہاں ٹیکنالوجی نے زندگی کو سہل بنایا ہے، وہیں بچوں کی جسمانی، ذہنی، جذباتی اور اخلاقی نشوونما پر سنگین اثرات ڈالے ہیں۔ موبائل فون کی آسان دستیابی اور اس کا مسلسل استعمال بچوں کے بچپن کو…

یہاں ہندووں کا راج ہے ، کہو جئے شری رام ! اتراکھنڈ میں بزرگ مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کا ویڈیو وائرل، تین گرفتار

یومِ آزادی کے دن اتراکھنڈ کے ضلع پاڑی گڑھوال میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ضعیف مسلم شخص رضوان کو نشے میں دھت تین افراد نے بُری طرح زد و کوب کیا اور زبردستی مذہبی نعرے لگوائے۔…

مسئلہ فلسطین پر جماعت اسلامی ہند و ملی تنظیموں کی مختلف ممالک کے سفیروں و نمائندوں سے ملاقات

جماعت اسلامی ہند نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کے لیے نئی دہلی میں سات سفارت خانوں ’’ یورپی یونین، فرانس، گیمبیا، ایران، انڈونیشیا، مصر اور اردن‘‘ کے سفیروں، سینئر سفارت کاروں اور نمائندوں سے ملاقاتیں کی۔ ان…

اسرائیلی وزیرنے پیش کیا گریٹر اسرائیل کا نقشہ ، عرب ممالک نے کی شدید مذمت

اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر اور وزیر خزانہ  بزالیل سموٹریچ نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ اب  دو دہائیوں سے تاخیر کا شکار رہنے والا صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی کا منصوبہ عملی طور پر…

ووٹ چوری اور ایس آئی آر معاملہ، سی ای سی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کی تیاری میں اپوزیشن 

‘ووٹ چوری’ کا تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اپوزیشن پارٹیاں اب پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے پر غور کر رہی ہیں،…