Category Featured

عباس انصاری کی سزا پر ہائی کورٹ کی روک، مئو صدر نشست پر اب نہیں ہوگا ضمنی انتخاب

مئو (اتر پردیش) سے سُہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے سابق رکن اسمبلی عباس انصاری کی سزا پر الہ آباد ہائی کورٹ نے عارضی روک لگا دی ہے۔ جسٹس سمیر جین کی سنگل ڈویژن بنچ نے…

ہٹلرانہ پالیسی۔۔۔۔۔ آئینی ترمیمی بل پر لوک سبھا میں جم کر ہنگامہ، اپوزیشن کا شدید احتجاج

نئی دہلی (20 اگست 2025) — بدھ کے روز لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی جب وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے آئین میں 130ویں ترمیم سے متعلق بل پیش کیا۔ حزبِ اختلاف نے اس بل کو ’’آئین…

بھاو نگر اسکول ڈرامہ تنازعہ: برقعہ پوش لڑکیوں کو ’دہشت گرد‘ دکھانے پر ہنگامہ

گجرات کے بھاو نگر کے ایک اسکول کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو اسکول میں 15 اگست کے پروگرام کی ہے۔ اس میں ایک ڈرامہ ایکٹ کے دوران  لڑکیوں کو ‘دہشت گرد’ کے لباس میں برقع پہنے دکھایا…

 سپریم کورٹ کا مہرولی درگاہ اور تاریخی ڈھانچوں پر ڈی ڈی اے کو سخت حکم 

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی کے مہرولی میں واقع عاشق اللہ درگاہ اور صوفی سنت بابا شیخ فرید الدین کی چلہ گاہ کو لے کر ایک اہم حکم دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہاں کوئی نئی تعمیر یا…

وقف ترمیمی قانون کے خلاف راجستھان میں بڑی ریلی کی تیاریاں

جے پور، راجستھان: وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف مسلم تنظیموں کے احتجاج کا دوسرا مرحلہ اب شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ضلع اور بلاک سطح پر احتجاج کے بعد اب دوسرے مرحلے میں بھی ریاست کے تمام اضلاع میں…

موسلادھار بارش :ضلع اترا کنڑا میں 20 اگست تک ریڈ الرٹ ، بھٹکل سمیت ضلع کے تمام تعلیمی اداروں میں 19 اگست ک ایک روزہ تعطیل

اترا کنڑ ضلع میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے 18 اگست تا 20 اگست 2025 کے لیے جاری کردہ ریڈ الرٹ کے پیش نظر انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

پاکستان میں سیلاب اور بارش کے بعد خوفناک تباہی، 657 اموات، 929 زخمی

 پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق، 26 جون سے اب تک پاکستان بھر میں بارشوں سے متعلقہ واقعات میں 392 مردوں سمیت کم از کم 657 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 929…

دھرمستھلا کیس میں ڈرامائی موڑ:اپنے پچھلے دعوں سے پلٹ گیانقاب پوش گواہ

بنگلورو: کرناٹک کے متنازعہ دھرمستھلا کیس میں ڈرامائی موڑ آیا ہے۔ اس معاملے کے اہم شکایت گزار، جنہوں نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ اس مذہبی مقام کے آس پاس سیکڑوں لاشیں دفنائی گئی ہیں، نے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم…

کیا یہ مذاق ہے؟ پورا ضلع ہی دے دیا؟ — آسام میں سیمنٹ کمپنی کو 3 ہزار بیگھا زمین دینے پر ہائی کورٹ برہم

گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام کے دیمہ ہاساؤ ضلع میں مہابَل سیمنٹس کو کارخانہ قائم کرنے کے لیے تقریباً 3 ہزار بیگھا زمین منتقل کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے پر سخت سوال اٹھائے ہیں۔ عدالت نے اس الاٹمنٹ کو…