Category Featured

کیا صدر وزیراعظم کو ہٹا سکتے ہیں؟ اویسی نے آئینی ترمیمی بل پر اٹھائے سوال

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پیر کو وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور وزراء کو ہٹانے کے لیے حال ہی میں پیش کیے گئے بل پر سوال اٹھایا اور…

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا معاملہ: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے سماعت سے کیا انکار 

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مقررہ تاریخ سے پہلے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی 10 اکتوبر کو درج ہے۔…

کشمیری قیدیوں پر محبوبہ مفتی کا وفد تشکیل دینے کا مطالبہ

سرینگر: جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ایک کل جماعتی وفد تشکیل دینے کی اپیل کی جو بیرون ریاست جیلوں میں قید کشمیری قیدیوں کی…

آسام میں  بنگالی مسلمانوں کو راحت، انہدامی کارروائی پر روک

 آسام میں  بنگالی  بولنے والے شہریوں  اور بطور خاص مسلمانوں کو بے گھر کرنے کی ہیمنت بسوا شرما سرکار کی کارروائیوں کے خلاف  سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گولا گھاٹ میں انہدامی کارروائی اور پر روک لگادی ہے۔…

کولہاپور میں فرقہ وارانہ تصادم ، پتھرائو اور آتشزنی

کولہا پور شہر کے سدھارتھ نگر میں واقع کمانی گیٹ کے پاس دو گروپوں کے درمیان  تصادم کی وجہ سے شہر میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ڈیجیٹل بینر اور ساؤنڈ سسٹم کے لگانے کی وجہ شروع ہونے والے جھگڑے میں ۴؍…

غزہ کے متاثرین کا روپ دھار کر مساجد سے پیسے بٹورنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

احمد آباد: غزہ میں جاری تباہی اور انسانی بحران نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے لیکن اس صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دھوکہ دہی کا کھیل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ احمد آباد میں کرائم برانچ…

پیٹرول میں اِتھنال کی ملاوٹ کیخلاف پٹیشن

ملک بھر میں صارفین کو بتائے بغیر پیٹرول میں ۲۰؍فیصد اِتھنال کی ملاوٹ کرنے کی مرکزی حکومت کی پالیسی کو سپریم کورٹ میںچیلنج کردیا گیا ہے۔عرضی میں کہاگیا کہ لاکھوں ہندوستانیوں کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ ان…

مندر احاطے میں سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی : کیرلہ ہائی کورٹ کی ہدایت

کوچی: کیرالہ کے تین بڑے دیواسووم بورڈ اپنے زیر نگرانی مندروں کے احاطے میں کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں دیں گے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے یہ ہدایت ایرناکولم کے رہائشی این پرکاش کی عرضی پر سماعت کے…

بنگلور میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا تاریخی اجتماع !،قانون واپس ہونے تک تحریک جاری رکھنے کا عزم

بنگلور، 23/ اگست (پریس ریلیز): مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے گئے غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر منصفانہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی سرپرستی میں ملک گیر سطح پر ”وقف بچاؤ…