Category Featured

بہار ایس ائی آر : الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے جھٹکا

بہار میں ایس آئی آر، یعنی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی معاملہ پر سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف عرضیوں پر عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز سماعت…

وزیراعلیٰ سدارامیا کی گاڑی پر سات ٹریفک خلاف ورزیاں

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی گاڑی بھی ٹریفک قوانین سے مستثنیٰ نہیں رہی۔ ٹریفک پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 2024 کے اوائل سے اب تک وزیراعلیٰ کے زیرِ استعمال ٹویوٹا انووا گاڑی پر سات…

بھٹکل: محمد منیب سعدا انجمن پی یو کالج کے نئے پرنسپل مقرر

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن پری یونیورسٹی (پی یو) کالج بھٹکل میں جناب محمد منیب ابن محسن سعدا کو پرنسپال کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان انجمن پی یو بورڈ نے ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت…

پنجاب : سیلاب متاثرین کے لئے مسلمانوں نے کھولے مدارس اور مساجد کے دروازے

اس وقت ملک کی متعدد ریاستوں میں قدرتی آفات کا سامنا ہے ۔پہاڑی ریاستوں میں کہیں لینڈ سلائیڈنگ  کے سانحات پیش آ رہے ہیں تو کہیں بادل پھٹنے سے تباہی آ رہی ہے۔مانسون کی بارش میں توقع سے زیادہ بارش نے…

کیرالہ: فلسطین کی حمایت میں بغیر اجازت مظاہرے پر خواتین سمیت 31 افراد کے خلاف ایف آئی آر

فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں کے خلاف حکومتی سطح پر کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کیرالہ کی پازہانگادی پولیس نے کنور ضلع میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن (جی آئی او)  کی جانب سے فلسطین کی حمایت…

امارات کی سخت وارننگ کے بعد اسرائیل کو روکنی پڑی مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کارروائی !

اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وارننگ کے بعد مغربی کنارے کے بعض حصوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی کارروائی کو معطل کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو…

بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے برادرانِ وطن کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیٹ ٹو گیدھر پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے برادرانِ وطن کے کھلاڑیوں کے ساتھ گیٹ ٹوگیدھر پروگرام ہوٹل رویل آک میں آج بعد عصر منعقد کیا گیا جس میں فیڈریشن کی جانب سے ہندو مسلم بھائی چارہ کو فروغ…

کرناٹک : سماجی اور تعلیمی سروے 2025 ، یہ دستاویزات رکھیں تیار

بنگلورو (فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک میں 22 ستمبر سے 7 اکتوبر 2025 تک “ریاستی سماجی اور تعلیمی سروے – 2025” کیا جائے گا۔ اس سروے کا مقصد ریاست کے تمام لوگوں کے سماجی و تعلیمی حالات کو سمجھنا اور مستقبل کی…

دبئی : بھٹکل سے تعلق رکھنے والے صلاح الدین سرفراز جوکاکو کے نئے دفتر کا افتتاح

دبئی (فکروخبرنیوز) جوکاکو گروپ آف کمپنیس کے نام سے بھٹکل سے تعلق رکھنے والے جناب صلاح الدین سرفراز جوکاکو اور ان بھائی جناب عثمان غنی جوکاکو کے نئے آفس کا افتتاح مولانا سید ہاشم ندوی کی دعا کے ساتھ عمل…

این آئی آرایف ۲۰۲۵ء: امتیاز اور مخالفت کے باوجود مسلم اداروں کی شاندار کامیابی

 ہندوتوا این جی او `سیو انڈیا فاؤنڈیشن کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ میں ایک ایسی درخواست مسترد کردی گئی ہے جس میں جمنا کے سیلابی میدان پر مبینہ غیرقانونی قبضے کی نشاندہی کرتے ہوئے ایک مزار اور تین درگاہوں…