Category Featured

مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’ رہ نوردِ شوق ‘‘ کا اجرا مولانا سید بلال حسنی ندوی اور مولانا عمیر الصدیق ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغین کے لیے جمعرات کی شب منعقد ہونے والی ایک خصوصی نشست میں استادِ جامعہ مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’رہ نوردِ شوق‘‘ کا باضابطہ اجرا مولانا سید بلال حسنی…

کرناٹکا : گیزر سے گیس لیکیج کے باعث دو بہنوں کی موت

بنگلور میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں گیزر سے گیس لیکج ہونے کے باعث دو بہنیں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیزر سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے 23 سالہ گلفم اور 20 سالہ…

کیا بہار میں مسلم نائب وزیرِ اعلیٰ بن سکتا ہے؟ تیجسوی یادو نے دیا واضح جواب

ریاستی سیاسی میدان میں تناؤ بڑہ گیا ہے جب راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ اور مہاگٹھبندھن کے وزیرِ اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس وقت…

حلال مصنوعات پر نیا سیاسی کھیل ، یوگی کا حلال مصنوعات کی فروخت کو لوجہاد سے جوڑنے کاغیرذمہ دارانہ بیان

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ حلال تصدیق شدہ مصنوعات کی فروخت سے حاصل ہونے والے منافع کو ملک میں دہشت گردی، ’لو جہاد‘ اور مذہبی تبدیلی کیلئے استعمال کیا جا رہا…

ٹیم انڈیا میں سرفراز خان کو شامل نہ کرنے پرتنازع: مذہبی بنیاد کا الزام

سرفراز خان کو کسی بھی ہندوستانی ٹیم، حتیٰ کہ انڈیا اے میں بھی منتخب نہ کئے جانے کے بعد، سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیا الرحمٰن برق نے کہا ہے +کہ اگر یہ طے پایا کہ سرفراز کے مذہب…

فلسطینی امدادی ادارے اونروا کے حق میں عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ، اسرائیلی پابندی کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قراردیا

دی ہیگ (22 اکتوبر 2025) — عالمی عدالتِ انصاف (ICJ) نے بدھ کے روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (UNRWA) پر پابندی اور غزہ…

‘جمہوریت کا قتل’: پرشانت کِشور کا دعویٰ، بی جے پی نے جن سوراج امیدواروں کو ‘ہاسٹج’ کیا

پرشانت کِشور، جن سوراج کے بانی اور سابق سیاسی اسٹراٹیجسٹ، نے منگل کو الزام عائد کیا کہ ان کی پارٹی کے تین امیدوار حالیہ دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دباؤ کی وجہ سے اپنے نامزدگی فارم…

اسرائیلی بربریت کی نئی جھلک: 135 فلسطینی شہداء پر تشدد اور پھندے کے زخم واضح

غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں واپس کیے گئے 135 فلسطینی شہداء کے اجساد پر تشدد، اذیت اور غیر انسانی سلوک کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ یہ تمام لاشیں اسرائیل کے سدی…