نوح میں تبلیغی اجتماع امن کے ساتھ اختتام پذیر، تقریباً 7 لاکھ افرادکی شرکت
نوح(ہریانہ): ضلع کے گاؤں نئی ترواڈا میں تین روزہ اسلامی اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ اجتماع کا اختتام ملک میں امن اور ترقی کی دعا پر ہوا۔ اس اجتماع میں ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی سمیت کئی ریاستوں سے تقریباً 7…









