جے این یو طالب علم نجیب احمد کی پراسرارگمشدگی کو۹؍سال مکمل

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علم نجیب احمد کی پراسرار گمشدگی کو ۹؍سال گزرگئے ہیں لیکن اب تک پولیس اور انتظامیہ اسے ڈھونڈ نہیں پائے ہیں۔۱۵؍ اکتوبر کواس جبری گمشدگی کو نو سال مکمل ہو نے…








